رسا - صفحه 391

ٹیگس - رسا
مقبوضہ فلسطین میں رہا‏ئش پذیرعربوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی مخالفت اور فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 424549    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424548    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

عراق کے شمالی شہر موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے عراقی افواج نے مزید پیشقدمی کی ہے -
خبر کا کوڈ: 424547    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

ہندوستان کے عوام نے نماز جمعہ کے بعد نئی دہلی میں اسرائیلی صدر کی ہندوستان آمد کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424546    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

شام میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائی میں داعش کے متعدد افراد ہلاک کردیئے گئے-
خبر کا کوڈ: 424545    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

صیہونی حکومت کے صدر کے دورہ ہندوستان پر احتجاج اور تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 424544    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

یمن میں ایک بازار پر سعودی عرب کے زرخرید جنگجؤوں کی گولہ باری میں کم سے سینتالیس افراد شھید اور زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 424543    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

یوکیا آمانو:
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے کہا ہے کہ ایران بدستور ایٹمی سمجھوتے پر پوری طرح عمل کر رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424542    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

عراقی حکمرانوں نے صوبہ دیالیہ ، الانبار و صلاح الدین کے باشندوں کے اپنے گھروں کو واپسی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا: ابھی تک ۱۳ لاکھ آواره وطن عراقی اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424510    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

شیخ الازهر مصر:
شیخ الازهر مصر نے اسلام میں خواتین اور عورتوں کے حقوق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام نے خواتین کو آزادی اور شرعی حقوق سے برخودار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424509    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

آج صبح ؛
ایران کے شھر اصفہان کے ھزاروں مومن اور دیندار لوگوں نے آج صبح رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 424508    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

آیت الله سبحانی:
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے نظام اسلامی کے تحفظ کو ضروری بتاتے ہوئے کہا: اگر عوام دیندار رہے گی تو نظامی اسلامی بھی باقی رہے گا اور اگر ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے لوگوں کا دین ضعیف ہوگیا ، ان کا ایمان سست ہوگیا ، جوانوں نے دین سے منھ پھیر لیا تو برائیاں گھروں میں اپنا مسکن بنا لیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 424507    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے حجت الاسلام عباس پور محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ا رسا ل کیا اور ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424506    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

آیت الله ناصر مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کربلا میں اربعین کے عظیم الشان اجتماع کو قلب وھابیت میں خنجر بتاتے ہوئے کہا: یہ اجتماع مسلمانوں ، اور پیروان مکتب اهل بیت(ع) کا عظیم سرمایہ ہے نیز زائرین تمام عراقی قوانین کا پاس و لحاظ اور احترام کریں ۔
خبر کا کوڈ: 424505    تاریخ اشاعت : 2016/11/16