ٹیگس - رسا
فائزہ نقوی:
جے یو پی کی مرکزی صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ معاشرے میں عورت کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا کہا: رسول اکرم (ص) کے دور میں ہونے والی جنگیں ہوں یا بعد کے واقعات خواتین نے اسلام کی ترویج کیلئے اپنی خدمات پیش کیں مگر کربلا کی شیر دل خاتون حضرت بی بی زینبؑ نے شہادت امام عالی مقامؑ کے بعد کوفہ وشام کی گلیوں میں جو خطبات ارشاد فرمائے، عالم اسلام میں انقلاب برپا کر دیا اور یزید کی خون حسین ؑکو چھپانے کی ناپاک ارادے خاک میں ملادئے ۔
خبر کا کوڈ: 424650 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
حجت الاسلام مرزا یوسف حسین:
حجت الاسلام مرزا یوسف حسین نے رہائی کے بعد کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا : بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو جرم بتائے بغیر گھروں اور راستوں سے اٹھا کر غائب کیا جا رہا ہے، ان کے خلاف کوئی الزام یا جرم ہے تو ان کو عدالتوں میں پیش کیا جائے اور اس قسم کی شیعہ دشمنی کو فوراً روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 424649 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
سید وزارت حسین نقوی روایتی تشیع انداز کے نمائندے تھے۔ قومیات سے وابستگی انہوں نے کسی نہ کسی طرح برقرار رکھی۔ وہ تشیع کی چلتی پھرتی تاریخ تھے ، انہوں نے ثابت کیا کہ دور دراز علاقے میں رہنے کے باوجود مرکزی کردار ادا کیا جا سکتا ہے۔ وہ رواداری پر یقین رکھتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 424648 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
بحرین کے عوام نے اس ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424647 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
عراق:
عراقی فوج نے مشرقی موصل کے علاقے میں دہشت گردوں کے دو سو کار بموں کو تباہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424645 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
شام:
شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی قنیطرہ میں النقار کی پہاڑیوں پر واقع السریۃ الرابعہ نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424644 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
بحرین میں انسانی حقوق کے سرکردہ رہنما اور قانون دان نبیل رجب کو جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424643 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے بحران کا جاری رہنا اس ادارے کی ناکامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424642 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے برجستہ رکن حجت الاسلام محمد امین شہیدی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424641 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : عوامی رضاکار فورس بسیج آج دنیا کے مختلف ملکوں میں بہت سے مسلمانوں کے لئے ایک آئیڈیل اور نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 424640 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ بعض دشمن عناصر اربعین حسینی کو مٹانے یا اس میں انحراف پیدا کرنے کے درپے ہیں تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 424639 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
حضرت آیت الله موسوی اردبیلی کے انتقال پر مراجع تقلید عظام ، علمائے کرام اور حوزہ علمیہ قم کی شخصیتوں نے حضرت آیت الله موسوی اردبیلی کے گھر پہونچ کر ان کے اھل خانہ کو تعزیت پیش کی اور پسماندگان سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424638 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
حزب الله عراق کے جنرل سکریٹری:
حزب الله عراق کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شام کی جنگ کے ابتداء میں سبھی اس بات پر متفق تھے کہ یہ جنگ چار سے پانچ ماہ سے زیادہ نہیں چل پائے گی مگر رھبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ بشار اسد کی حکومت نہیں گرے گی اور ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424637 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
مصر کے شیعہ مفکر:
مصر کے شیعہ مفکر نے واضح طور سے کہا کہ داعش نے شیخ صوفیہ کی گردن کاٹ کرغاصب صھیونیت کی خدمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424636 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
آیت الله کعبی نے موریتانیہ کے علماء و مفکرین سے ملاقات میں؛
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے برجستہ رکن نے آل سعود کو بنی امیہ کے راستے پر چلنے والا اور قتل و غارت و دھشتگردی کا مرکز بتاتے ہوئے ملت اسلامیہ سے دشمنوں کی سازشوں کے مقابل ہوشیار رہنے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 424635 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
ایران کے مرجع تقلید آیت اللہ سید عبدالکریم موسوی اردبیلی دعوت حق کو لبیک کہتے ہوئے دار فانی سے رخصت ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424634 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
گذشتہ شب؛
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہا کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 424633 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
شیعہ علما کونسل کے مرکزی سینئر نائب صدر وزارت حسین نقوی انتقال کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 424632 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتراصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424611 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم میں عراق، ایران اور دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں عقیدت مند شریک ہوئے جنہوں نے انتہائی پرجوش اور منظم طریقے اور پرامن ماحول میں بارگاہ حسینی میں اشک و ماتم کا نذرانہ پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424610 تاریخ اشاعت : 2016/11/21