رسا - صفحه 385

ٹیگس - رسا
آیت الله موسوی جزائری:
آیت الله موسوی جزائری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شهدائے حلہ کی تنہا تقصیر ان کا محب حضرت امام علی (ع) ہونا ہے کہا: آل سعود سے اس شهیدوں کے خون کا بدلہ لیکر رہیں گے اور وہ جان لیں کہ ہمیں جس قدر موت کی نیند سلایا جائے گا ہم اتنا ہی اپنے مذھب پر ثابت قدم ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424790    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

شھادت امام رضا علیہ السلام کے دن؛
تیس صفر شھادت امام ھشتم حضرت علی ابن موسی الرضا علیہما السلام کے دن پورا اسلامی جمھوریہ ایران سوگ و ماتم میں ڈوب گیا ۔
خبر کا کوڈ: 424788    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

شامی فوج اور مسلح افراد کے درمیان، مغربی شام کے شہر حمص کے علاقے حی الوعر میں پانچ روز جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424787    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

محمد علی الحوثی نے یمنی عوام کی فداکاری اور ان کی جانب سے یمن کے قومی رہنماوں کی حمایت کو جارحین کی سازش کو ناکام بنانے کا ضامن قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 424786    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک قافلے کو تہس نہس کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424785    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

انسانی حقوق اور جمہوریت کے قیام کے لئے امن کی تنظیم نے بحرین میں مذہبی آزادیوں کو سرکوب کئے جانے کی خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 424784    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

شامی فوج مشرقی حلب کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائی کامیابی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 424783    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے ایران کی سرحد پر ایک داعشی دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 424782    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کا جواب دینے کی طاقت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424781    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

سینکڑوں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424780    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ایک عہدیدار نے ایران کے خلاف امریکی پروپیگنڈے پر اپنا رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج کی غیر ضروری موجودگی خطے کے لئے ایک چلینچ ہے.
خبر کا کوڈ: 424779    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج نے امریکہ اور سعودی عرب کو دہشت گرد گروہ داعش کے قیام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424778    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

شب شہادت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر مشہدالرضا سیاہ پوش و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 424777    تاریخ اشاعت : 2016/11/30

وفاق علماء شیعہ پاکستان:
ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاق علماء شیعہ پاکستان کے سربراہ علامہ سید رضی جعفر نقوی کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ بے گناہوں کو بھی دہشتگردوں کی لسٹ میں شامل کرکے دہشتگردوں کی حوصلہ افزائی کی ہے، جو حکومت کا قابل مذمت اقدام ہے۔
خبر کا کوڈ: 424751    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے بغداد میں عراق کی سیاسی جماعت مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424750    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

شام کی وزارت خارجہ نے قطر کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کے اعلان کو دہشت گردوں کے ساتھ دوحہ کے کھلے تعاون کا مصداق قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424747    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

رحلت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں عزاداری کا عظیم اجتماع منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424746    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

تحریک اهل الحق عراق جنرل سکریٹری:
تحریک اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری نے عوامی فورس کے حق میں پارلیمنٹ کی جانب سے پاس کئے گئے قانون کا استقبال کرتے ہوئے کہا: ظهور امام زمانہ (عج) تک عوامی فورس باقی رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 424745    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

آل خلیفہ کورٹ نے الدیر بحرین کے امام جمعہ اور بحرین کے شیعہ عالم دین کو تین ماہ کی جیل سزا سنائی ۔
خبر کا کوڈ: 424744    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

لبنان کے سنی عالم دین:
مجمع علمائے اسلامی لبنان کے رکن نے بحرین میں سعودیہ عربیہ کے منفی کردار کی شدید مذمت کی اور کہا: بحرینی حکومت سعودیہ عربیہ کی بیساکھی پر کھڑی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424743    تاریخ اشاعت : 2016/11/28