رسا - صفحه 386

ٹیگس - رسا
حجت ‌الاسلام‌ والمسلمین قرائتی:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالم اسلام کے مسائل کی پروگرامنگ تعلیمات قران کریم اور اهل‌ بیت اطھار (ع) کی بنیادوں پر استوار کی جائے کہا: اگر ہمارے طلاب نواب صفوی جیسی شخصیتوں کے طور و طریقے اپنا لیں تو عالم اسلام میں ضرور تبدیلیاں رونما ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 424742    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقہ گلشن اقبال میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک فیض علی شگری جاں بحق جب کہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424741    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

حجت الاسلام شیخ نبیل قاوق:
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے دشمن اسلامی مقاومت کی کامیابیوں پر سخت برہم اور ناراض ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424740    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

شام کی فوج نے مشرقی حلب کے چار مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424739    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

موصل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے حملوں میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424738    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملوں میں ایک درجن سے زائد عراقی شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424737    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424736    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اندرون اور بیرون ملک زائرین کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424735    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

صیہونی حکومت کی جنگ پسند کابینہ نے امریکہ سے مزید لڑاکا طیاروں کا مطالبہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424734    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

جنرل یحی رحیم صفوی:
فوجی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ کی سیاسی اور فوجی طاقت کا زوال شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424733    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424732    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

حجت الاسلام والمسلمین حافظ ریاض حسین نجفی:
وزارت حسین نقوی کے فرزند سکندر رضا نقوی ایڈووکیٹ کے نام تعزیتی خط میں حجت الاسلام والمسلمین حافظ ریاض نجفی نے کہا : وزارت نقوی نے زندگی بھر قومیات اور مذہبیات میں حصہ لے ملک و قوم کی خدمت کی۔
خبر کا کوڈ: 424712    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

آئی ایس او کے مرکزی صدر نےحجت الاسلام مرزا یوسف حسین سے ملاقات کے دوران کہا: علماء کی بلاجواز گرفتاری قابل مذمت ہے، اس طرح کے ہتھکنڈوں سے حکومت اگر یہ سمجھتی ہے کہ وہ امن و امان کی صورتحال کو بہتر کر لے گی تو یہ اُس کی بھول ہے۔
خبر کا کوڈ: 424711    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

پشاور پاکستان:
اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حاجی عدیل نے ہمیشہ پاکستان کی سیاست میں مثبت کردار ادا کیا اور ہمیشہ آپ کا دامن بھی کرپشن جیسے ناسور سے پاک رہا، حاجی عدیل اور ان کی جماعت نے دہشتگردی کیخلاف بھرپور آواز بلند کی، ان کے انتقال سے پاکستان ایک باکردار سیاستدان سے محروم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424710    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق مہمند ایجنسی کی دور افتادہ تحصیل صافی کے علاقہ چمر کنڈ میں شدت پسندوں نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کو بارودی مواد سے نشانہ بنا کر اڑایا۔
خبر کا کوڈ: 424709    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

خواجہ حمید الدین سیالوی:
سرگودہا میں عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سجادہ نشین کا کہنا تھا کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہمارا مذہبی واخلاقی فریضہ ہے، سعودی عرب اور پاکستان میں روحانی اور اسلامی بھائی چارے کا تعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 424708    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

مہمند ایجنسی پاکستان:
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ایف سی کیمپ کی مسجد پر حملہ آوروں کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ۴ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 424707    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424706    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424705    تاریخ اشاعت : 2016/11/27

عراق کی عوامی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424704    تاریخ اشاعت : 2016/11/26