ٹیگس - رسا
عراق کے شہر موصل میں ایک داعش کی دہشت گردانہ کاروائی کے نتیجہ میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 424921 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے دمشق میں شام کے فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کی ۔
خبر کا کوڈ: 424918 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
خبر کا کوڈ: 424917 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
حجت الاسلام سبزواری کی موجودگی میں؛
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری کی موجودگی میں شیعہ علماء کونسل ملتان پاکستان کی ضلعی کابینہ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 424914 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
جماعت الدعوہ ضلع ملتان پاکستان کے ذمہ دار:
جماعت الدعوہ ضلع ملتان پاکستان کے ذمہ دار نے ملتان میں مرکز سعد بن ابی وقاص میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا یہ ملک سازشوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔ ریلیف کے نام پر بیرونی این جی اوز جو کچھ کر رہی ہیں، یہ انتہائی خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 424913 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
خبر کا کوڈ: 424912 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ قومی سلامتی کے تمام ادارے اس بات سے باخبر ہیں کہ جھنگ کے حالیہ الیکشن میں کامیاب کرایا جانے والا شخص کس کالعدم جماعت کا سرغنہ ہے، لشکر جھنگوی دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہونیکا خود اعتراف کر چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424891 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
اس فانی زندگی میں، چھوٹے لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں کو دیکھ کر پھولے نہیں سماتے، وہ چاہتے ہیں کہ دوسرے ان کے لئے واہ واہ کریں، ان کی سنیارٹی کا اعتراف کریں، ان کے تجربے کو سراہیں اور ان کے کاموں کے گن گائیں، جبکہ عظیم لوگ اپنے کاموں کو کچھ بھی نہیں سمجھتے، وہ اپنے عظیم کارناموں کو بھی دیکھ کر مطمئن نہیں ہوتے، ان کے نزدیک کام چھوٹے اور بڑے نہیں ہوتے بلکہ ہر کام رضائے پروردگار کے لئے ہوتا ہے۔ ان کے نزدیک جو کام خدا کے لئے انجام دیا جائے وہ چھوٹا نہیں ہوسکتا اور جو کام لوگوں میں اپنا مقام بنانے کے لئے کیا جائے وہ بڑا نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 424890 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات حسام علی نے بتایا کہ اجلاس عمومی میں نامزد کابینہ کی منظوری لی جائے گی، تمام اراکین عمومی ایک مخصوص مرحلہ کے بعد نامزد اراکین کے بحیثت ڈویژن کابینہ منظوری دیں گے جبکہ نومنتخب کابینہ سے ڈویژنل صدر حلف لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 424889 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
عراقی مسلح فورس سے مقابلے کیلئے؛
عراقی مسلح فورس کی صوبہ نینوا میں مسلسل کامیابیوں سے دھشت گرد گروہوں کے ذمہ داروں میں شدید بیچینی پھیل گئی ہے انہوں نے گھبرا کر موصل یونیورسٹی کو منھدم کر کے اسے فوجی چھاونی بنا ڈالا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424888 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
حزب اللہ لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر:
حزب اللہ لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے اس بات کی تاکید کی کہ دھشت گرد گروہ سعودیہ کے پیسوں کے ذریعہ صھیونی اھداف کی تکمیل میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424887 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
آیت الله کعبی نے رسا سے گفتگو میں؛
خبرگان رھبر کونسل میں صوبہ خوزستان کے عوامی نمائندے نے ایران کے خلاف مزید دس سال کے لئے امریکی پابندیوں کی توسیع پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور کہا: پابندیاں امریکی حکمراںوں کے فریب کار، بد عھد، چالباز اور جنایتکار ہونے کی نشانی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424886 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی توسیع پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور کہا: امریکا کے سلسلے میں خوش خیال افراد اس کی جنایتوں کی تاریخ کا مطالعہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 424885 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے طلاب کے لئے غیر علمی سرگرمیوں کو حوزہ علمیہ کے لئے آفت جانا اور اور اس سلسلے میں حوزہ کے ذمہ داروں کو چارہ جوئی کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 424884 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بیت مرحوم حضرت آیت الله موسوی اردبیلی(رہ) کی جانب سے اس مرجع عظیم کی مہر مرجعیت توڑے جانے پر اس عمل کو لائق تحسین جانا اور ان کے عمل کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 424883 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
خبر کا کوڈ: 424882 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی۔
خبر کا کوڈ: 424881 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424880 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
شامی فوج نے حلب کے آزاد ہونے والے علاقوں کے لوگوں سے اپنے گھروں کو واپس آنے اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424879 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
بحرین کی شاہی حکومت کی ایک عدالت نے سرکردہ آمریت مخالف رہنما اور جمیعت وفاق ملی کے سربراہ حجت الاسلام شیخ علی سلمان کے خلاف حتمی فیصلے کا اعلان بارہ دسمبر تک موخر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424878 تاریخ اشاعت : 2016/12/05