رسا - صفحه 379

ٹیگس - رسا
حضرت آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمارے شھر فقہاء سے خالی ہو رہے ہیں کہا: سیکڑوں شھر ایسے ہیں جہاں ایک بھی ایسا انسان نہیں جو کتاب لمعتیں کی بخوبی تدریس کر سکے کیوں کہ اس کتاب کی تدریس وہ کر سکتا ہے جو خود فقیہ ہو نہ کہ کیسٹ سنکر تدریس کرے ۔
خبر کا کوڈ: 425069    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

حرم امام رضا(ع) کے متولی:
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراهیم رییسی نے تفرقہ اندازوں کی معرفی اور ان کے چہرے سے نقاب اٹھایا جانا ضروری بتایا اور کہا: عالمی سامراجیت کے دست پروردہ مسلم نما داعش جیسے گروہوں کی حقیقت سے اسلامی دنیا کو روشناس کرایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 425068    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

آیت الله مکارم شیرازی:
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ۱۷ ربیع الاول ولادت حضرت مرسل آعظم(ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا: افواہوں کے بل پر آبرو ریزی اسلام اور شریعت کے خلاف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425067    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض ارکان کو جھوٹی اور من گھڑت رپورٹوں کی بنیاد پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی عادت پڑ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425065    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

حیدر العبادی:
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کے زیر قبضہ موصل کی آزادی کے منصوبے پر نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425064    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی محمد رسول اللہ (ص) چار نامی عظیم فوجی مشقیں اپنے پہلے سے معین شدہ اہداف کے حصول کے ساتھ ہی ختم ہو گئیں-
خبر کا کوڈ: 425063    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ بہت سے علاقائی مسائل، ایران کی شرکت کے بغیر حل ہونے والے نہیں ہیں کہا ہے کہ آج امریکیوں کی سب سے بڑی مشکل دنیا میں ایران کا طاقتور ہونا ہے-
خبر کا کوڈ: 425062    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے رمضان عبداللہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کے جرائم سے غفلت کا ایک نتیجہ، دہشت گرد گروہوں کا وجود میں آنا ہے-
خبر کا کوڈ: 425061    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے عراق کی نیشنل الائنس کے سرابراہ سید عمار حکیم اور فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے ملاقات کی-
خبر کا کوڈ: 425060    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

علی شمخانی:
شام کی فوج نے اعلان کیا تھا کہ مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے سے ان کو باہر نکال دیئے جانے سے یہ شہر پانچ سال کے بعد دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425059    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ:
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے تہران میں وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کو دشمنوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425058    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

ایران کے صدرمملکت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پیغمبر اکرم (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور ہفتۂ وحدت کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت طیبہ کو مسلمانوں کے ذاتی اور سماجی تعلقات کے لئے اسوہ حسنہ قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425057    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلام نے فرمایا ہے کہ ایران پر دشمنوں کا ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی تسلط حاصل کرنے کا ایک مقصد ایرانی نوجوانوں اور جوانوں میں اپنا اثر و رسوخ پیدا کرنا ہے-
خبر کا کوڈ: 425056    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

اسلامی جمہوریہ ایران نے داعش کے تسلط سے شام کے شہر حلب کی آزادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے شامی عوام اور حکومت کی استقامت کا نتیجہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 425055    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی افریقہ نے دفاعی اور فوجی تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425054    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

ایران اور انڈونیشیا کے صدور نے تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کا عزم، ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425053    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

میڈیا میں متعدد چھپنے والی رپورٹس سے عیاں ہے کہ پاکستان میں سرگرم تمام پاکستان دشمن ٹولے را کی سرپرستی میں افغانستان میں ٹریننگ حاصل کرتے ہیں۔ ان گروپوں کے نام مختلف ہیں، لیکن مشن ایک ہی ہے کہ پاکستانی عوام کا قتلِ عام کیا جائے، پاکستان کے تجربہ کار اور جرات مند فوج اور پولیس کے جوانوں کو تہہ تیغ کیا جائے، پاکستان کے دانشوروں، ڈاکٹروں اور اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کی جائے۔ ابھی گذشتہ روز ہی چارسدہ روڈ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے محکمہ انسداد دہشت گردی کے افسر ڈی ایس پی ریاض الاسلام کو ہلاک کیا ہے۔ اس قتل کی ذمہ داری بھی طالبان نے قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425037    تاریخ اشاعت : 2016/12/12

ابوالخیر زبیر:
حیدرآباد سے جاری بیان کے مطابق جے یو پی (نورانی) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت کو سخت احتجاج کرنا چاہئے اور امریکی سفیر کو بلا کر احتجاجی مراسلہ اس کے سپرد کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 425036    تاریخ اشاعت : 2016/12/12

داعش دہشتگردوں نے ان افراد کو پھانسی دینے کے بعد ایک اجتماعی قبر میں دفن کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425035    تاریخ اشاعت : 2016/12/12

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے معروف مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کہا: انسان جس مقام اور جگہ پر بھی ہو اسے موعظہ کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425034    تاریخ اشاعت : 2016/12/12