رسا - صفحه 376

ٹیگس - رسا
سعودی عرب نے مصر کے ساتھ تمام معاہدوں اور سمجھوتوں پر عمل درآمد فوری طور پر بند کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425203    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے جنرل اسمبلی کی ایران مخالف قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425202    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کر دیا گیا جس میں بحران شام کے سیاسی حل پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425201    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

لبنان کی حزب اللہ اور المستقبل جماعتوں نے اپنے مذاکرات میں لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے اہم مسائل کو جلد سے جلد حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425200    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے درس خارج میں حوزه علمیہ میں فقہ مقارن کی ضرورت پر تاکید کی اور حوزات علمیہ میں تخصصی دروس کی تقویت پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 425199    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

حزب ‌الله لبنان نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس سانحہ کو مشترکہ طور پر دھشت گردی سے مقابلے میں مزید استحکام کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 425198    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

مجمع علمائے مسلمان لبنان:
لبنان کے شیعہ اور سنی علمائے کرام نے تیونس میں فلسطین کے دانشمند اور حماس کے رکن کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے غاصب صھیونیت کو ملت اسلامیہ کا حقیقی دشمن بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425197    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

خبر کا کوڈ: 425196    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

خبر کا کوڈ: 425195    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے عراق اور شام میں داعش کی مسلسل ہار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے جزبہ جھاد و شھادت کے مرھون منت جانا اور کہا: اگر ہمارے جوانوں میں جزبہ جھاد و شھادت نہ ہوتا تو شاید آج شاید کربلا ، نجف ، شام اور حتی ایران بھی نہ ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 425194    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی سامراجی نے طاقتوں سے مقابلے کے لئے ثقافت جھاد کا احیا ضروری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 425192    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

سپیکر جی بی اسمبلی نے گلگت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علمی اور تحقیقی محافل کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت اور جی بی کی قسمت بدلنے میں یقیناً تحقیق و تخلیق کا عمل دخل ہے۔
خبر کا کوڈ: 425170    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

ڈاکٹر ابوبکر عثمانی :
سرزمین پاکستان معروف سکالر اور تجزیہ نگار ڈاکٹر ابوبکر عثمانی نے یہ کہتے ہوئے کہ فکر حسینی، فکر خمینی کو روکنے کیلئے دشمن تمام تر وسائل و حربے استعمال کررہا ہے کہا: پاکستانیوں کیطرح شام کے عوام بھی اپنی فوج سے بہت محبت کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425169    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

خبر کا کوڈ: 425168    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

خبر کا کوڈ: 425167    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

خبر کا کوڈ: 425166    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

ہندوستانی ریاست اتر اکھنڈ میں تمام سرکاری دفاتر میں مسلمانوں کے لئے جمعہ کی نماز کے لئے ۹۰ منٹ کا خصوصی وقفہ دینے کا فیصلہ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425165    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر پچاس سے زیادہ بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425164    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

سعودی عرب نے امریکہ کی جانب سے اسحلے کی فراہمی پر پابندی کی تردید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425163    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور نائجر کے درمیان دوطرفہ،علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کی راہ ہموار ہے۔
خبر کا کوڈ: 425162    تاریخ اشاعت : 2016/12/19