رسا - صفحه 375

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری نے کہا: حلب میں کوئی بھی بچہ بھوک سے نہیں مرا ، مگر پوری دنیا یہ جانتی ہے کہ یمن میں سعودیہ کی جانب سے شروع کردہ جنگ اور اس ملک کے محاصرے کے نتیجے میں ھزاروں یمنیوں نے بھوک سے دم توڑ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425254    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

خبر کا کوڈ: 425253    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

تحریک عظمت اسلام:
ایک بیان میں ٹی اے آئی کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ یہ سازش یہود و ہنود کی طرف سے ہو سکتی ہے کیونکہ ایسی سازشوں کے تانے بانے ہمیشہ انہی سے ملے ہیں، اب ترکی اور روس کو سمجھ داری سے کام لیتے ہوئے کفر کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 425252    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

علامہ ناظر عباس تقوی:
ایک بیان میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ شہر کراچی کو گندگی کے ڈھیر سے پاک کیا جائے، عوامی مسائل کو ترجیحاتی بنیادوں پر حل کیا جائے، پورے شہر کراچی میں وبائی مرض کو ختم کرنے کے لئے اسپرے مہم کا آغاز کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 425251    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

اپنے بیان میں سیکریٹری تعلیم محمد یاسین کا کہنا ہے کہ طالب علم کسی بھی ملک کا مستقبل ہوتے ہیں اور اس ملک کے مستقبل کی خاطر آئی ایس او پاکستان نے تعلیمی میدان میں طلباء کے لیے ایسے پروگرامات کا آغاز کیا کہ جن کی مثال نہیں ملتی۔
خبر کا کوڈ: 425249    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

علامہ عباس کمیلی
میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں پی ایل ایف کی سرپرست کمیٹی کے اراکین کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں اسرائیلی ناپاک عزائم ناکام ہو رہے ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلم دنیا متحد ہو جائے اور فلسطین کی آزادی کے لئے مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوز کریں۔
خبر کا کوڈ: 425247    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے کہا: ویٹیکن کے صدر آعظم ، اسلام کو دین و تہذیب کے عنوان سے تسلیم کریں اور شدت پسندی کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 425246    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

مرجع تقلید جھان حضرت آیت الله سیستانی کے نجف اشرف میں موجود دفتر نے عراقی مجاھدین کو امداد ا رسا ل کی ۔
خبر کا کوڈ: 425244    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

علمائے بحرین نے لبنان کے سنی عالم دین اور تحریک امت لبنان کے جنرل سکریٹری کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425242    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

کاظمین عراق کے متولی:
کاظمین عراق کے متولی نے شفاف طور سے کہا: پوسٹ اور مقام مسئولین کے نزدیک خدا کی امانت ہے کہ جسے عوام کی خدمت میں استفادہ کیا جانا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 425239    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال کے خلاف انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کی طرف سے پریس کالونی سرینگر میں احتجاجی دھرنا دیا گیا جس کے دوران مظاہرین نے اس مہلک ہتھیار پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 425238    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں بعض افراد کی جانب سے سران فتنہ کی آزادی کا مطالبہ کئے جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: نہیں معلوم وہ ان باتوں کو سمجھ کر کہ رہے ہیں یا نہیں ، البتہ یہ معلوم ہے کہ ان کی ان باتوں کی بنیاد کیا ہے اور ان باتوں کے کہنے کا مقصد کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425237    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی مذاکرات میں بحران شام کے خاتمے کے لئے سیاسی مذاکرات کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425211    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

ایران اور آرمینیا کے سربراہوں نے ایک دوسرے سے ملاقات اور اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425210    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425209    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

شام کے شہر حلب کے مشرقی علاقوں سے دہشت گردوں اور ان کے اہل خانہ کا انخلا ایک بار پھر موخر ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425208    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

چوہدری نثار کا دعوی؛
پاکستان کے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے حکومت افغانستان پر، دونوں ملکوں کے تاریخی اور مذہبی رشتوں کا پاس و لحاظ رکھنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425207    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

ڈاکٹر ولایتی:
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے بوسنیہ ہرزہ گویوینہ کی پارلیمنٹ کے سربراہ کے دورہ تہران کو دونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے بوسنیہ کی قومی عزم و ارادے کا مظہر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 425206    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے وسطی ایشیا کے علاقے کے اپنے دورے کا آغاز آرمینیا سے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425205    تاریخ اشاعت : 2016/12/21

علی شمخانی:
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ حلب کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد تئیس، اٹھائیس، شام میں کشیدگی بڑھنے کاباعث بن سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425204    تاریخ اشاعت : 2016/12/21