رسا - صفحه 373

ٹیگس - رسا
ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملت ایران نے تیرہ سو اٹھاسی مطابق دو ہزار نو کو عاشورا کے دن میدان میں بھرپور طریقے سے حاضر ہو کر اسلامی انقلاب کے سیدھے راستے میں اپنے ٹھوس عزم و ارادے کو ایک بار پھر حاکم کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425335    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے مغرب والوں کے اتحاد کو نمائشی اور دھوکہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425334    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کی رات الدراز کے علاقے میں احتجاجی مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425333    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

نیتن یاهو:
اسرائیل نے سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے باوجود۵ ہزار ۶۰۰ نئے رہائشی یونٹس کی منظوری پر غورکرنےکااعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425312    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

شرکائے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ارض پاک پر شیعہ سنی جھگڑے کا کوئی وجود نہیں، مخصوص تکفیری گروہوں اسلام دشمن ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ملک میں تفرقہ بازی پھیلانے کی کوشش میں مصروف ہیں، کسی کے مقدسات کی توہین کی اسلام میں قطعاََ گنجائش نہیں، ہمیں ایسی شرپسندی کا دانشمندی اور بصیرت سے مقابلہ کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 425311    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

فلسطین کا مسلمان پوچھتا ہے کہ ہم تو ۱۹۴۸ء سے نسل پرست یہودی دہشت گردوں کے ہاتھوں ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ ہماری یعنی فلسطین کی آزادی کیلئے تو کوئی داعش، کوئی جبھۃ النصرہ یا جیش الفتح کبھی نہیں بنائی گئی۔ سعودی عرب، ترکی اور قطر نے امریکا کے ساتھ مل کر اسرائیل کی نابودی کے لئے تو کوئی حکمت عملی نہیں بنائی۔ شام کی بشار الاسد حکومت میں ایسی کونسی برائی آگئی جو اس سے چھٹکارا پانا زیادہ اہم ہوگیا؟ کیا غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے لئے ان مسلح تنظیموں کو غزہ نہیں بھیجا جاسکتا تھا؟ کیوں غزہ پر بمباری کے خلاف سعودی عرب نے فوجی اتحاد نہیں بنایا؟ کیوں سعودی عرب کے امریکا سے اتحاد پر عالم اسلام اور خاص طور پر پاکستان ایک مخصوص مذہبی طبقہ جسے ابھی برما کے ساتھ شام کے مسلمان یاد آئے ہیں، وہ کیوں خاموش رہا اور تاحال کیوں خاموش ہے۔؟ مسلمانوں کو کیوں نہیں بتایا جا رہا کہ غزہ اور مغربی کنارے اور خاص طور پر مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمان فلسطینیوں پر جو ظم و ستم ہو رہا ہے، وہ شام کے حالات خراب کرنے سے پہلے سے ہو رہا تھا اور شام کا مسئلہ پیدا ہی اس لئے کیا گیا، تاکہ فلسطین کی غاصب جعلی ریاست اسرائیل کے مظالم سے
خبر کا کوڈ: 425310    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

ہندوستان کے کلکتہ شہر میں داعش سے تعلق رکھںے والے ایک حملہ آور کی گرفتاری سے اس دہشتگرد گروہ کے حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425309    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

ایرانی وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انتہا پسند تکفیری گروہ پوری دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425308    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

ایران کے جنوبی، جنوب مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں شرو‏ع ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 425307    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

فرانس نیوز ایجنسی:
فرانس نیوز ایجنسی نے ایک رپورٹ میں ایرانی عیسائیوں کو ملنے والے تحفظ کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران، عیسائیوں کے لیے مشرق وسطی کا ایک پرامن ترین ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 425306    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

مشترکہ جامع ایکشن پلان کے کمیشن کا اجلاس دس جنوری کو ویانا میں منعقد ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 425305    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

خبر کا کوڈ: 425304    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے لبنان میں داعش اور جبهہ النصره کو لبنان پر حملے کی بہ نسبت انہیں متنبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425303    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے مدیر نے امریکا کو منافق کا لقب دیتے ہوئے کہا: منافق امریکا کی جانب سے اسلامی جمھوریہ ایران کی راہ میں اس قدر مشکلات ایجاد کرنے کا مقصد اسلام کو مٹانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425302    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

آل خلیفہ انتظامیہ کے ہاتھوں؛
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ مذمتی بیانیہ میں آل خلیفہ انتظامیہ کے ہاتھوں بحرین کے شیعہ رھنما ایت اللہ شیخ عیسی قاسم کے بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 425301    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے عراقیوں کے اتحاد کو داعش اور دھشت گردوں پر پیروزی کا ضامن بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425300    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

خبر کا کوڈ: 425299    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ بند کئے جانے کی قرارداد کی منظوری ، مشرق وسطی کے تنازعے کا سیاسی راہ حل ہے-
خبر کا کوڈ: 425298    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل کی آزادی کے نئے مرحلے کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور اس دوران اطلاعات ہیں کہ موصل کی پولیس اکیڈمی کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرالیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425297    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

سی آئی اے:
امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے شام کے بحران میں امریکہ کے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425296    تاریخ اشاعت : 2016/12/26