رسا - صفحه 368

ٹیگس - رسا
امریکی وزیرجنگ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کو واشنگٹن کے لئے انتہائی اہم بتایا ہے-
خبر کا کوڈ: 425529    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے کھلم کھلا شیعہ دشمنی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے آج ۶ جنوری ۲۰۱۶ عیسوی کے جمعہ کو بھی بحرینی شیعوں کو الدُراز علاقے میں واقع مسجد حضرت امام صادق (ع) میں نماز جمعہ پڑھنے سے روک دیا ۔
خبر کا کوڈ: 425528    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

تحریک نجباء عراق کے جنرل سکریٹری نے حزب‌ الله لبنان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصرالله سے ملاقات میں علاقہ کی سیاسی اور امنیتی صورت حال کا جائزہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 425527    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی اور دہشتگردی کے ایشو پر دنیا بھر کے اسلامی سکالرز کی گریٹ ڈیبیٹ کروائی جائے، وکلاء کی تبدیلی سے پاناما زدہ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ واضع ہو گئی ہے، پنجاب میں انگریز کا بنایا ہوا کمشنری نظام بحال کرنا عوام دشمنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425526    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

حجت الاسلام مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ شدت پسندی کو ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت فروغ دیا جا رہا ہے، تمام مکاتب فکر کے علماء و دانشوروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے عناصر کی مذمت کریں جو معاشرے میں شدت پسندی کے ذریعے معصوم عوام کو گمراہ کرتے ہیں، اسلام امن اور رواداری کا دین ہے، نفرت اور شدت پسندی کے ذریعے اسلامی اقدار کو مسخ کرنیوالے استعمار کے آلہ کار اور ملک میں بدامنی کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425525    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

پاکستان کے وزیر اعظم:
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر کے موضوع پر ہونے والے بین الاقوامی سیمینار کے شرکاء نے کشمیر سمیت علاقے کے مسائل کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 425524    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہےاور اگر پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرتا ہے تو ہندوستان اس کا پورا ساتھ دے گا۔
خبر کا کوڈ: 425523    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425522    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سنئیر اراکین پر مشتمل ایک وفد شام کے اہم دورے پر دمشق روانہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425521    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ایشیائی، لاطینی امریکا اور یورپی ملکوں کے سفیروں اور فوجی اتاشیوں نے تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خاتم الانبیا تعمیراتی ہیڈکوارٹر کی انجینیئرنگ کی مصنوعات اور توانائیوں کا معائنہ کیا-
خبر کا کوڈ: 425520    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

ایران کے صوبہ فارس میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں -
خبر کا کوڈ: 425519    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

بروجردی:
ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے شام سے دہشت گردوں کے جلد سے جلد انخلاء پر تاکید کی ہے-
خبر کا کوڈ: 425518    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
تہران کے خطیب جمعہ نے شام کے شہر حلب کی آزادی کو وعدہ الہی کی تکمیل قراردیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو حلب میں بری طرح شکست ہوئی ہے-
خبر کا کوڈ: 425517    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کا آئین، مختلف ادیان و مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان کسی بھی تفریق کا قائل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425493    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی انٹیلی جنس تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425492    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

حکومتی خزانے سے تنگ نظری، تکفیریت اور دہشتگردی پھیلانے والے مدارس کی کروڑوں روپے کی مدد کی جا رہی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے کئی ایک دیوبندی مدارس کو بھاری رقوم کی گرانٹ دی ہے۔ حکمرانوں کو جان لینا چاہئے کہ جب ان گروہوں کے عروج کا زمانہ تھا اور وہ فتوحات حاصل کر رہے تھے، جب اس وقت وہ کرم ایجنسی کے طوری و بنگش قبائل کو جھکنے پر مجبور نہیں کر سکے تو آج وہ انہیں کبھی نہیں جھکا سکتے۔ وہ آج تو زوال کی طرف بڑھ رھے ہیں، وہ معنوی طور پر شکست خوردہ ہیں۔ آج محب وطن عوام کی حمایت سے انہیں راہ راست پر لانا آسان ہے، لیکن اگر وہ مخلص عوام سے ہماری فوج کو تنھا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو پاکستان ایک نئے بحران میں داخل ہو جائے گا، جس کا خمیازہ ہماری آنے والی نسلیں بھگتیں گی۔
خبر کا کوڈ: 425491    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے سعودیہ عربیہ کو علاقہ کے خطرناک بتاتے ہوئے کہا: آل سعود اسلامی معاشرے پر تکفیری نظریات تھوپنے کے ارادہ رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425490    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت ‌آیت الله علوی گرگانی یہ بیان کرتے ہوئے کہ عدلیہ پر لگنے والے الزامات فقط عدلیہ کے سربراہ سے متعلق نہیں ہیں کہا: بعض تہمتوں کے مخاطب فقط آیت ‌الله لاریجانی کی ذات نہیں ہے بلکہ دشمن نے اس عدلیہ کو ھدف قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425489    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے درس خارج میں؛
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے گورمںٹ کو سوشل میڈیا پر خصوص توجہ دینے کی تاکید کرتے ہوئے صدر جمھوریہ سے خطاب میں کہا کہ اس مسئلہ پر خصوصی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 425488    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

خبر کا کوڈ: 425487    تاریخ اشاعت : 2017/01/04