رسا - صفحه 364

ٹیگس - رسا
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض اراکین بدستور شام میں جنگ کو ہوا دے رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 425611    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

امریکی صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور بعض ریپبلکن اراکین کی جانب سے امریکی حکومت کے خلاف الزام تراشی، یہودی کالونیوں کی تعمیر کے مسئلے سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425610    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

عباس عراقچی:
ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو منسوخ کرنے والی، ایرانی ماہرین اور گروپ پانچ جمع ایک گروپ پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز ویانا میں منعقد ہوا -
خبر کا کوڈ: 425609    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے آئندہ حج کے لئے سرکاری طور پر دعوت نامہ ا رسا ل کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425608    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں آٹھ اسکولی بچے شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425607    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

میر تقی ظفر:
کراچی سے جاری ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنما نے کہا کہ مجلس وحدت کے وژن اور عملی جدوجہد کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما و کارکنان، سماجی شخصیات سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ایم ڈبلیو ایم کے کارروان میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425606    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

مزمل اقبال ہاشمی:
کراچی زون کی شب تربیت سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے مسؤل جماعۃ الدعوۃ کراچی نے کہا کہ ذاتی پسند اور مفادات کی بنیاد پر گروہ بندی عالم اسلام کے لئے نقصان دہ ہے، موجودہ دور میں تفرقہ بازی سے نجات حاصل کرنا ناگزیر ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425605    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ ایت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425604    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

تمام امکانات اور ممکنات کو سامنے رکھا جائے تو پاکستان کی خارجہ پالیسی کو از سر نو نئی جامعیت کے ساتھ تشکیل دینا ہوگا۔ ایک طرف روس اور چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات اور دوسری طرف امریکا نواز رجعت پسندوں سے دوستی، دو کشتیوں میں سوار ہونے کی کوشش قرار پائے گی۔ اب پاکستان کو یکسو ہونے کے ضرورت ہے۔ ہمارا یہ مقصد نہیں کہ خواہ مخواہ دشمن تراشی کی جائے لیکن ایسے نئے اقدامات اور امید افزائیوں سے گریز کرنا چاہیے جو خارجہ پالیسی کے نئے تقاضوں کے منافی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425603    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

راحیل شریف کا سعودی حکام پر دباو؛
نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ راحیل شریف نے فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے کیلئے تین شرائط سعودی عرب کے سامنے رکھی تھیں، جن میں سے پہلی شرط ایران کو اس اتحاد میں شامل رکھنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 425602    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

علامہ مقصود ڈومکی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت عوامی مسائل سے بے نیاز ہوکر دونوں ہاتھوں سے کرپشن کا مال بنانے میں مصروف ہے۔ لہذا ہم دہشت گردی اور کرپشن کے خلاف جمعہ ۲۷ جنوری کو سندھ بھر میں یوم احتجاج منائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 425601    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
اپنے تعزیتی پیغام میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی خاطر متعدد بار زندانوں میں پہلوی شہناہیت کے شکنجے سہے مگر امام خمینی کا ساتھ نہیں چھوڑا، ان کے انتقال سے اسلامی جمہوری ایران ایک مدبر اور دوراندیش سیاستدان سے محروم ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425600    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

خانہ فرہنگ ایران لاہور میں حجاب ڈے کی مناسبت سے منعقد سیمینار میں تقریر کرتے ہوئے مقررین نے کریمہ اہلبیت ؑ حضرت فاطمہ معصومہ قُم کے کردار اور ان کی عفت و پاکیزگی کے بارے اظہار خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 425599    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

سعودی عرب کے حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی پولیس کے ساتھ مقابلے میں گزشتہ برس مسجد نبوی(ص) پرحملہ کرنے والے وہابی دہشت گرد کو ایک ساتھی سمیت ہلاک کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425598    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر عالمی رہنماؤں ، شخصیتوں اور حکومتوں نے تعزیتی پیغامات ا رسا ل کئے ۔
خبر کا کوڈ: 425597    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

افغانستان میں جھڑپ کے دوران کالعدم حرکت الجہاد کا بانی سیف اللہ اختر ہلاک ہوگیا ہے جومحترمہ بینظیر بھٹو پر حملے میں بھی ملوث تھا۔
خبر کا کوڈ: 425596    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

تہران یونیورسٹی میں؛
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی تشییع میں شرکت کی اور تہران یونیورسٹی میں تشخصیت مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کی نماز جنازہ پڑھی ۔
خبر کا کوڈ: 425595    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

تحریک انتفاضہ قدس کے دوران فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائیاں جاری رہنے سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے-
خبر کا کوڈ: 425594    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

عراق کی مشترکہ فورسیز نے مشرقی موصل کے علاقوں کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کی کاروائی کے آخری مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے ڈیڑھ سو سے زائد داعشیوں کو ہلاک کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425593    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

صدر بشار اسد:
صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی فوج ملک کے چپے چپے کو دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے قبضے سے آزاد کرانے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔
خبر کا کوڈ: 425592    تاریخ اشاعت : 2017/01/09