ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 425651 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
چار لاکھ ساٹھ ہزار سے زیادہ یمنی بچے اس ملک پر سعودی حملوں اور جنگ کے باعث غذا اور خوراک کی شدید قلت کا شکار ہیں اسی بناء پر دوسرے بچوں کے مقابلے میں ان کے مرنے کا گیارہ گنا زیادہ امکان پایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425650 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
روس کی وزارت خارجہ نے مسلح گروہوں کو شام میں جنگ بندی کا عامل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425649 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
حریت کانفرنس کے رہنماوں کی جانب سے؛
حریت کانفرنس کے رہنماوں نے جموں میں مسلمان بستیوں پر ہو رہے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کل کا جمعہ پورے کشمیر میں یومِ یکجہتی جموں منانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425648 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
پاکستان میں اعلیٰ سطح پر سخت ردعمل کے بعد؛
پاکستان کے سینئر تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ کا عہدہ قبول نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 425647 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
خبر کا کوڈ: 425646 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
پاکستان کےوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ۳۹ مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی سے متعلق وزارت دفاع یا جی ایچ کیو کو آگاہ نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 425645 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
بلاول بھٹو :
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے ان کااستقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 425644 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو پر رشوت کے الزامات کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425643 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
خبر کا کوڈ: 425642 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
بہروز کمال وندی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان یہ کہتے ہوئے کہ ایک سو تیس ٹن یورینیم کی درآمدات جلد ہوگی کہا : بیرون ملک سے خریدا گیا ایک سو تیس ٹن یورینیم جلد ہی ایران پہنچ جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 425641 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
آئندہ امریکی حکومت کے نامزد وزیر خارجہ ٹلرسن نے کہا ہے وہ ایران کے ساتھ طے ہوئے ایٹمی سمجھوتے پر نظر ثانی کی سفارش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 425640 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
امریکی صدر جمھوریہ:
امریکہ کے نو منتخب صدر جمھوریہ ٹرامپ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں امریکہ کے موجودہ صدر باراک اوباما کو داعش کی تشکیل کا ذمہ دار قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 425639 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
خبر کا کوڈ: 425638 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی تحریک کا دائرہ وسیع ہونے کے ساتھ ہی فرانس نے ایک بار پھر اسرائیلی ڈرون خریدنے سے انکار کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425637 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے افغانستان کی قومی حکومت کے اجرائی سربراہ عبد الله عبد الله سے ملاقات میں کہا: افغانستان کی ترقی، سیاسی ثبات، قومی اتحاد اور امن و سلامتی کو اہمیت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425636 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
فلسطین کے وزیر اعظم:
فلسطین کے وزیر اعظم نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج سے امریکی حکام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: امریکا اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے سے گریز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 425635 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
حکومت برطانیہ نے سعودی عرب کو بھاری مقدار میں کلسٹر بم فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے جنہیں یمنی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425634 تاریخ اشاعت : 2017/01/11
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی فلسطین کے لئے برسوں جدوجہد کرتے رہے۔
خبر کا کوڈ: 425633 تاریخ اشاعت : 2017/01/11
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے شہر سترہ میں اسکولی طلبہ کے ایک گروپ کو منتشر کرنے کے لیے انھیں آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425632 تاریخ اشاعت : 2017/01/11