رسا - صفحه 363

ٹیگس - رسا
غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ہوئے کہ اقوام متحدہ اپنے مکمل مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا کہا : بیرونی دہشت گرد گروہوں کے دائرے میں دہشت گردی اور منظم جرائم میں اضافہ ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425631    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

امریکہ کی وعدہ خلافیوں اور پابندیوں کے قانون میں توسیع کا جائزہ لینے کی غرض سے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہو گیا ہے جس میں ایران کے نمائندہ وفد نے دیگر ارکان کو امریکہ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425630    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے؛
رہبر انقلاب اسلامیکی جانب سے حسینیہ امام خمینی (رح) میں تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 425629    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ دینی تعلیمات میں دنیا طلبی کی شدید مذمت کی گئی ہے کہا: دنیا کو آخرت تک رسا ئی کا وسیلہ قرار دیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 425628    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

خبر کا کوڈ: 425627    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ برما، شام، کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کا تقاضا ہے کہ مسلم حکمران خواب غفلت سے جاگیں اور امت مسلمہ کے طور پر اپنا کردار ادا کریں، اگر حج کے موقع پر اپنے تمام مسلکی اختلافات بھلا کر اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو سکتے ہیں اور وہاں کوئی اختلاف نہیں ہوتا تو عام حالات میں ایسا کیوں ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 425626    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

خبر کا کوڈ: 425625    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

حجت الاسلام مرزا یوسف حسین:
کراچی سے جاری ایک بیان میں شیعہ علماء کرام نے کہا ہے کہ پاکستان ویسے ہی بیرونی خطرات میں گھرا ہوا ہے، ایک طرف بھارت، دوسری طرف افغانستان سرحدوں کی خلاف ورزی کررہا ہے ،ایسے میں ہمیں اسلام دشمن اتحاد کا حصہ بننے سے محتاط رہا جائے تاکہ ملکی وقار محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 425624    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

آئی ایس او کے زیراہتمام؛
ڈویژنل سیکرٹری تعلیم علی رضا نے بتایا کہ جنرل سائنس کے ٹیسٹ میں پوزیشن ہولڈرز میں قیمتی انعامات تقسیم کئے جائیںگے جبکہ شرکاء میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 425623    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

حجت الاسلام سید سبطین سبزواری:
تعزیتی پیغام میں شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا کہ مرحوم ہاشمی رفسنجانی کا امام خمینی کیساتھ لگاؤ اور انقلاب اسلامی کی جدوجہد میں قیدو بند اور تشدد کی صعوبتوں کو برداشت کرنے اور مملکت کو چلانے میں کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک جعفریہ کے دو سپوت سید وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ اور پروفیسر خادم حسین لغاری کی وفات پر بھی کارکن افسردہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425622    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل راحیل شریف پارلیمنٹ سے نامنظور ہونیوالے سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ بنے تو پاکستان کی خیر جانبدارانہ پالیسی متاثر ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 425621    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

خبر کا کوڈ: 425620    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

سرتاج عزیز:
ایرانی سفارتخانے کے دورے کے دوران مشیر خارجہ نے تعزیتی بک میں حکومت اور عوام کی جانب سے تاثرات درج کیے اور کہا کہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی پاکستان کے بہترین دوست تھے، انکے دور حکومت میں پاک ایران تعلقات مضبوط ہوئے، پاک عوام انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 425619    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
پہلے کروزز میزائل کی کامیابی پر سائنسدانوں، انجنیئرز اور قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ یہ تجربہ اس حقیقت کا عکاس ہے کہ ہم اپنے دفاع سے لمحہ بھر بھی غافل نہیں اور ہمارے مایہ ناز باصلاحیت سائنسدان دنیا میں کسی سے بھی پیچھے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 425618    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

جنیدالرحمان:
ملتان میں امریکہ مخالف ریلی سے خطاب کرتے ہوئے المحمدیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ کہ امریکہ کو پاکستان کے طلباء اور نوجوانوں کا تعلیم یافتہ بننا، وطن عزیز پاکستان کیخلاف بیرونی سازشوں سے نوجوانوں کو آگاہ کرنا کسی صورت برداشت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425617    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے افغانستان کی حکومت، عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425616    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

خبر کا کوڈ: 425615    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

سیکڑوں بے گناہوں ‌کا خون بہانے کے باوجود؛
جمعیت علماء اسلام (ف) نے سیکڑوں بے گناہوں ‌کا خون بہانے کے باوجود سعودی عرب کو امت مسلمہ کا روحانی مرکز بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425614    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

جنرل امجد شعیب:
باقاعدہ پروپوزل مارچ تک حکومت پاکستان کو بھیجا جائے گا۔ واضح رہے گزشتہ دنوں جنرل (ر) راحیل شریف سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب گئے تھے۔ انہیں لیجانے کیلئے سعودی حکومت نے خصوصی طیارہ پاکستان بھیجا تھا۔
خبر کا کوڈ: 425613    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی انجمن شرعی شیعیان نے تمام لواحقین اور متعلقین سے تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 425612    تاریخ اشاعت : 2017/01/10