ٹیگس - رسا
جوابی مراسلے میں کہا گیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ لسٹ میں نہ تو مذکورہ مدارس کو مشکوک قرار دیئے جانے کا کوئی جواز مہیا کیا گیا ہے نہ ہی ان کا مکمل ایڈریس اور دیگر ضروری تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ جواب میں کہا گیا ہے سکھر اور کراچی کی حدود سے باہر واقع مدارس کے ناموں کا اندراج تک نہیں۔ ان میں سے بہت سارے مدارس سندھ میں نہیں بلکہ خیبر پی کے، پنجاب اور فاٹا وغیرہ میں ہیں جو سندھ حکومت کے دائرہ کار سے باہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 425671 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
سول پروگریسو الائنس کے سربراہ ثمرعباس اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے چار دیگر افرادکے اغواء کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425670 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
مرتضی سرمدی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ مرتضی سرمدی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ ایران اور امریکہ کے درمیان نہیں ہے کہ ایک فریق اس کے بارے میں کوئی فیصلہ کرنا چاہے۔
خبر کا کوڈ: 425669 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
انجیلا مرکل:
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی حمایت پر بھروسہ نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 425668 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رہنے کی بنا پر اس علاقے میں انتہائی خراب انسانی صورت حال پیدا ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425667 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں ۱۷ عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425666 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
خبر کا کوڈ: 425665 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
فرانسیسی صدر:
فرانس کے صدر نے بحران شام کے حل کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے ساتھ ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425664 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
عراقی افواج نے موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -
خبر کا کوڈ: 425663 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینی نمازیوں کو بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 425662 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ؛
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام الگ الگ خطوط میں شام کی سرزمین پر حملہ کرنے کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425661 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
خبر کا کوڈ: 425660 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
آیت الله محمد امامی کاشانی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آیت الله هاشمی رفسنجانی کی با شکوه تشییع جنازہ قومی اتحاد و ھمدلی کا مظھر تھی کہا: یہ با شکوه تشییع در حقیقت علم ، اسلام ، امام ، انبیاء و اوصیاء الھی ، اهل بیت اطھار علیھم السلام ، شھیدوں اور امام الشھداء حضرت امام خمینی(رح) کا احترام شمار کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425659 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
خبر کا کوڈ: 425658 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
حجت الاسلام و المسلمین علی قاضی عسکر:
ایرانی حجاج کے سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے تہران میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران اپنے حاجیوں کو باعزت اور آبرومندانہ حج کرانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425657 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے آج جمعے کے دن امام خمینی(رح) کے مرقد پہونچ کر امام خمینی(رح) کی زیارت اور آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے بعد کہا: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پوری قوم کیلئے ایک بڑی مصیبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425656 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
پشاور میں تحفظ علماء و مدارس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہ حقانیہ کی برکات اور کاوشیں تھیں کہ سویت یونین کو ٹکڑے ٹکرے کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425655 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی:
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومتی ذمہ دارن کے متضاد بیان اس حقیقت کا عکاس ہیں کہ یہ ملک بغیر کسی داخلی و خارجی پالیسی کے چل رہا ہے، حکومت اس معاملے میں غیرسنجیدہ بیانات دینے کی بجائے حقائق سے قوم کو آگاہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 425654 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
شام کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اپنے ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی فضائیہ کی مدد جاری رہنے کی درخواست کی ہے-
خبر کا کوڈ: 425653 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
عراق کے شمالی صوبے نینوا کی گورننگ کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ عراقی افواج نے موصل کے مشرقی علاقوں میں اپنے ٹھکانوں کو مستحکم بناتے ہوئے داعش کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے-
خبر کا کوڈ: 425652 تاریخ اشاعت : 2017/01/12