رسا - صفحه 356

ٹیگس - رسا
آيت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے مسلمانوں کے متعدد مشترکات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: حج کا شمار ان اسلامی مشترکات میں سے ہوتا ہے جو مسلمانوں کو متحد اور قریب لانے میں موثر ہے ، مسلمان حج کے ذریعہ دشمن کو اپنی طاقت دیکھا سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425865    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم نے شھر بناب، تهران اور کرمان کے طلاب سے ملاقات میں مغربی دنیا کی سعودیہ سے اندھی حمایت پر شدید تنقید کی اور کہا: مغربی دنیا آگاہ ہے کہ سعودیہ انسانی حقوق کے کسی بھی معیاروں کی مراعات نہیں کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425864    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہد اء فاؤنڈیشن کے سربراہ نے منہدم شدہ پلاسکو عمارت کے دورے کے دوران کہا ہے کہ تہران میں پلاسکو عمارت کے حادثے کے فداکار فائر فائٹرز شہداء کے اہلخانہ اگر راضی ہوگئے تو پلاسکو حادثے کے فداکار شہداء کو منی کے شہدا کے مقبرے کے قریب دفن کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 425863    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

خبر کا کوڈ: 425862    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

ایران اور روس نے ایک بار پھر شام کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425861    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

علی اکبرصالحی :
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی معاہدے کا پابند ہے اور اس کی خلاف ورزی میں وہ ہرگز پہل نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 425860    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے آستانہ میں شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات ہونے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425859    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

خبر کا کوڈ: 425858    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرکے واقعہ کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425857    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

مسجد الاقصی کے خطیب:
مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا اقدام نہ صرف فلسطینیوں بلکہ عربوں اور پوری امت اسلامیہ کے خلاف اعلان جنگ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 425836    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

شام کے مسلح مخالفین کے درمیان آستانہ مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 425835    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

خبر کا کوڈ: 425834    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

بعض نیوز سائٹوں اور سوشل میڈیا میں خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ ‌آیت الله جنتی کے ایڈمیٹ ہونے کے حوالے سے خبریں نشر ہوئیں جو مکمل طور سے جھوٹ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425833    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے حوزہ علمیہ کو منکرات سے مقابلے کے لئے میدان عمل میں اترنے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 425832    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

ہندوستان نے اپنے دفاع کو مضبوط بنانےکیلئے روس اور اسرائیل سے۳۰۰ ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان خرید لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425831    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

شام، ترکی ، پاکستان اور بعض دیگر ممالک کے صدور اور وزراء اعظم نے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں تہران میں پلاسکو عمارت کے حادثے میں ایرانی حکومت اورعوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425830    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں آگ لگنے کے بعد منہدم ہونے والی پلاسکو عمارت کی جگہ حاضر ہو کر امدادی کارروائیوں اور ملبہ اٹھانے کے کام کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ عمارت کے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ۴ فائرفائٹرز کے زندہ ہونے کی اطلاعات ہیں جنھیں بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425829    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

خبر کا کوڈ: 425827    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں شام میں حزب اللہ کی موجودگی پر تاکید کرتے ہوئے کہا: حزب اللہ لبنان شام میں دہشت گردوں کے مکمل صفایا ہوجانے تک وہاں موجود رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 425826    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

نجف اشرف کے امام جمعه:
نجف اشرف کے امام جمعه نے موصل کی آزادی میں سعودیہ کی شرکت کو سفید جھوٹ بتاتے ہوئے کہا: سعودیہ عربیہ خود داعش کا حامی ہے ھرگز ان کی نابودی کے بارے میں نہیں سوچ سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 425825    تاریخ اشاعت : 2017/01/21