رسا - صفحه 355

ٹیگس - رسا
شام سے متعلق آستانہ مذاکرات میں شریک فریقوں نے شام کی ارضی سالمیت کی حمایت اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی ضرورت پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 425905    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ پٹی کے کسانوں کی زرعی زمینوں پر کیمیائ‏ی مواد پھینک کر انھیں بھاری نقصان پہنچایا ہے
خبر کا کوڈ: 425904    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

بشارجعفری:
آستانہ اجلاس میں شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے ایران کے کردار کو مثبت اور تعمیری قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425903    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

علی اکبرصالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425902    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

خبر کا کوڈ: 425901    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

مشہد مقدس کو باضابطہ طور پر عالم اسلام کے ثقافتی داارلحکومت کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے -
خبر کا کوڈ: 425900    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

سرتاج عزیز:
پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ عالم اسلام اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425899    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کی علماء اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425898    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی۔
خبر کا کوڈ: 425897    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

مرجع تقلید حضرت آیت الله سید علی سیستانی کے نمائندہ کی موجودگی میں انٹرنیشنل کربلا ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 425876    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم :
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے واضح طور سے کہا: قبائل ، مرجع تقلید حضرت آیت الله سید علی سیستانی کے ندائے جھاد پر لبیک کہتے ہوئے عراقی مراجع کے دو بازو بن گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425875    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور مراجع تقلید حضرت آیت الله حسین نوری همدانی یہ کہتے ہوئے کہ اسلامی معاشرہ ظالم و مظلوم اور فقیر و ثروت مند افراد میں نہیں تقسیم ہونا چاہئے کہا: مسلم معاشرہ متوازن رہنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 425874    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے اھل میڈیا سے ملاقات میں کہا کہ خبر گولی سے زیادہ طاقتور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425873    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصولِ تک جدوجہد ہر صورت میں اور ہر قیمت پر جاری و ساری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 425872    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

عراق:
داعش دہشت گرد گروہ کا سرغنہ ابوبکر البغدادی عراق کے صوبے نینوا کے مغربی علاقے میں زخمی ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 425871    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

میانمار اور مشرقی ایشیا کی اکتالیس سرگرم عمل شہری اور عوامی تنظیموں نے میانمار میں حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے الزام کے بارے میں عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425870    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

تحریک حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیوں خاص طور سے بیت المقدس کو یہودیوں کا شہر بنانے اور غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی توسیع پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425869    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

خبر کا کوڈ: 425868    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

خبر کا کوڈ: 425867    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

حکومت شام اور مسلح مخالفین کے درمیان دو روزہ مذاکرات، قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 425866    تاریخ اشاعت : 2017/01/23