رسا - صفحه 354

ٹیگس - رسا
ایران دنیا میں اسٹیبل آئیسوٹوپ یا مستحکم ہمجا تیار کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425956    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

ایران کی وزارت خارجہ کی خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل زہرا پیشگاہی فرد نے کہا ہے کہ ایران اور روس، انسانی حقوق کو ایک حربے کے طور پر استعمال کئے جانے کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425955    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

او آئی سی کی تعلیمی اور سائنسی و ثقافتی تنظیم آیسسکو کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل امینہ الحجری نے کہا ہے کہ مشہدالمقدس، وسیع وسائل و ذرائع کا حامل ہونے کے پیش نظر ممکنہ طور پر عالم اسلام کا مستقل ثقافتی دارالحکومت ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425954    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

علاء الدین بروجردی:
ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں ایران پاکستان تعاون کا فروغ خطے کی سلامتی اور استحکام میں مدد گار ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 425953    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم، ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ایٹمی معاہدے کو پوری دنیا کے لئے خطرہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425952    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک علاقے پر حملہ کر کے متعدد فسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425951    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

یمن کی مشترکہ مسلح افواج نے صنعا کی سڑکوں پر فوجی پریڈ کر کے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 425950    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

شمالی شام پر ترک فوج کی بمباری میں کم از کم دس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 425949    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسز نے الدراز کے محصور علاقے میں مسلسل بتّیسویں ہفتے بھی بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 425948    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

اس ھفتہ تہران کی نماز جمعہ کے خطبے میں؛
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں امریکی صدر جمھوریہ کو جنگ و جدال اور ظالموں کی حمایت جیسی غلط سنتوں اور ثقافتوں کو مٹانے کی نصیحتیں کرتے ہوئے کہا: امریکن حکمرانوں میں موجود آمریت کا مزاج آسانی سے نہیں ختم ہونے والا مگر یہ کام ناممکن بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425937    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے عراق میں جاپان کے سفیر سے ملاقات میں ملتوں کو ایک دوسرے کی ثقافت اور کلچر سے آشنا ہونے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 425916    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

آیت الله مجتهد شبستری:
تبریز کے امام جمعہ نے کہا: اسلام ، دشمن کے پروپگنڈے کے برخلاف دین محبت و صلح ہے ، آیات و روایات کے حوالے سے دین اسلام، محبت وشفقت پر استوار ہے نیز انسانوں کو ایک دوسرے کی امداد کی دعوت دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425915    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

سعودی نیوز پیپر نے تحریر کیا؛
سعودی عربیہ کے نیوز پیپر نے اپنی ایک رپورٹ میں فلسطینیوں کی توھین کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ وہ استقامت سے کنارہ کشی اختیار کرلیں ۔
خبر کا کوڈ: 425914    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

نائجیریا کے کی نیوز سائٹ «نیشن» نے یوروپ یونین کی جانب سے نائجیریا کے شیعہ رھنما حجت الاسلام و المسلمین شیخ زکزاکی کی فورا رہائی کا مطالبہ کئے جانے کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 425913    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

آیت الله مکارم شیرازی نے جارجیا کے علمائے کرام سے ملاقات میں؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کینہ اور اختلافات وہ آگ ہے جو اسلامی ممالک کو راکھ کے ڈھیر میں بدل دے گی اسلامی ممالک کے علمائے کرام کو اتحاد و ھمدلی کی دعوت دیتے ہوئے اسلامی معاشرے میں وھابیت کے نفوذ کی بہ نسبت تشویش کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425912    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

خبر کا کوڈ: 425911    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

حجت الاسلام مرزا یوسف حسین:
جامع مسجد نور ایمان میں منعقدہ احتجاجی جلسے سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ حکمران گروپ دہشت گردوں کی سرپرستی ترک کرے تو یہاں امن کا قیام ممکن ہے، حیرت کی بات ہے کہ ہماری حکومت کو دہشت گرد اور کالعدم جماعتوں کا ٹولہ نظر کیوں نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 425910    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

حجت الاسلام سبطین سبزواری:
ملتان سے جاری بیان کے مطابق ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ بحرین مکتب اہل بیت کے ماننے والوں کی اکثریت کا ملک ہے، مگر انہیں آل خلیفہ کی شہنشاہیت شہری اور جمہوری حقوق دینے کو تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 425909    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

ایم ڈبلیو ایم کراچی:
کراچی سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے مطالبہ کیا کہ حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے شہر میں بڑھتی ہوئی شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیں، دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 425908    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

خبر کا کوڈ: 425906    تاریخ اشاعت : 2017/01/25