رسا - صفحه 349

ٹیگس - رسا
عرب ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد داعش نے عوام کے سامنے اعلانیہ طور پر اپنےخلیفہ ابو بکر بغدادی کی بیعت کو توڑ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426132    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

آیت اللہ صادق آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : دشمن کا اصل خوف ، دنیا میں ایک ارب مسلمانوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا آئیڈیل بننا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426131    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے لئے کچھ مزید طبی ساز و سامان اور آلات و وسائل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426130    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے امریکا کی کشتی اور ریسلنگ ٹیم کو ایران میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں شرکت کے لئے ویزا جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426129    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

جنرل غلام رضا جلالی:
ایران کے پیسیو دفاع کے ادارے کے سربراہ نے کہا : ہم نے علاقائی تحفظ کے لئے اپنی مقامی دفاعی اسٹریٹیجی تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426128    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

شام کے امور میں روسی صدر کے نمائندے کا دورہ تہران؛
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران روس اور ترکی کے سہ فریقی سیاسی اقدامات اور کوششوں کے تعلق سے علاقے کے بعض ملکوں کے حکام کی تشویش کے بارے میں کہا ہے کہ یہ تشویش دہشت گرد گروہوں کے کمزور ہونے کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426127    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

ایرانی وزیر خارجہ کی انڈونیشیا کے صدر کے خصوصی ایلچی سے ملاقات میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران بحر ھند کے ملکوں کی تنظیم آئیورا کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے -
خبر کا کوڈ: 426126    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کا بیان؛
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر پل رایان نے کہا: ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتہ ریپبلیکن کی مخالفتوں کے باوجود باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 426125    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

ڈنیس مونکاڈا:
نیکارا گوئے نے تل ابیب کے بارے میں بعض مغربی ممالک کے جانبدارانہ رویے پر تنقید کرتے ہوئے انھیں اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے سے منع کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426124    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

امریکی شہریوں نے ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں اور اقدامات کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426123    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی فوجیوں کی تین گاڑیوں کو تباہ اور کئی سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 426122    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

تل ابیب میں ہزاروں فلسطینیوں اور یہودیوں نے صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں اور فلسطینیوں کے گھروں کو ڈھائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426121    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

سیکڑوں فرانسیسی بچے شام میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426120    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

بحرینی کورٹ نے تین شہریوں کو دوہزار تیرہ میں خمیس پولیس اسٹیشن کو جلانے کے الزام میں پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426119    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے اپنی فوجی کارروائیوں کا دائرہ حمص کے مشرقی مضافاتی علاقے حقل المھر کی جانب بڑھا دیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 426118    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

اقوام متحدہ
سعودی عرب یمنی عوام کے لیے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہازوں کو یمن پہنچنے سے روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426117    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی آرڈینینس کی معطلی کے عدالتی فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عدالت کے اس فیصلے کو منسوخ کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426116    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

بحرین کے سی آڈی آفیسر:
ایک بحرینی سی آڈی آفیسر کہ جس نے تین بحرینی انقلابی جوانوں کی پھانسی کے حکم سے تین روز پہلے اطلاع دی تھی اُس نے اِس بار آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو شھر بدر کرنے خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 426115    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

خبر کا کوڈ: 426114    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

خبر کا کوڈ: 426113    تاریخ اشاعت : 2017/02/04