رسا - صفحه 344

ٹیگس - رسا
میانماری فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں نے انتہائی المناک داستانیں بیان کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426283    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

یورپی یونین:
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین، ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو پائیدار بنانے کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426282    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران کے ایک فوجی مرکز پر حملہ کر کے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426280    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

جماعت اہل حرم کے سربراہ شیخ الحدیث مفتی گلزاراحمد نعیمی نے مسلم یونیٹی یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں قرآن مجید میں اسلام کے نام پر متحد رہنے کی تلقین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426279    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بڑی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی مشکلات کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426258    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

حضرت آیت الله حسین مظاهری:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله حسین مظاهری نے شخصیت حضرت زهراء (س) کے سلسلے میں ائمہ معصومین(ع) سے منقول روایت کی تشریح کرتے ہوئے کہا : آپ نے سیر الی الله کی ساتوں منزلیں طے کیں اور آپ فنا فی الله کی منزل میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426257    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

آیت الله سید محمد تقی مدرسی :
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم نے کہا: عراق اور شام میں دھشت گردوں کی کھلی ہار ، عالمی سامراجیت کی جانب سے علاقے میں ایک نیا بحران پیدا کرنے کا سبب بنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426256    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

حجت الاسلام سید عمار حکیم:
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابیوں اور اس کے کارناموں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس انقلاب نے دنیا اورعلاقے کے محاسبات بدل کر رکھ دیئے ۔
خبر کا کوڈ: 426255    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

خبر کا کوڈ: 426254    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

آیت الله عبد الامیر قبلان :
شیعہ مجلس اعلی لبنان کے سربراہ نے امام خمینی(ره) کے سیاسی نظریات اور آپ کی دور اندیشی کو ایران کے استقلال کا سبب قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 426253    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
وحدت ہاوس میں تنظیمی رہنماوں سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری کے اس عظیم منصوبے سے بلوچستان اور گلگت بلتستان کی محرومیاں ختم ہوجائیں گے، حکومت گلگت بلتستان اور بلوچستان جو اس میگا پروجیکٹ کے شہ رگ ہیں، کو اتنی اہمیت دے جتنے دیگر صوبوں کو دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426252    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

آج انقلاب اسلامی کے ”پیغام امن و اخوت“ کی بدولت ہی داعش، القاعدہ، تحریک طالبان، لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں بے نقاب ہوچکی ہیں۔ آج عوام جان چکے ہیں کہ ان تنظیموں اور گروہوں کو اسلام کو بدنام کرنے کیلئے بنایا گیا تھا۔ آج عرب دنیا داعش سے اظہار برات کر رہی ہے۔ آج پاکستان میں لوگ تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی سمیت ان کی دیگر ہم خیال جماعتوں سے بیزاری کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426251    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

چوہدری نثار علی خان :
پاکستان کےوزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان کومختلف خطرات کا سامنا رہا ہے لیکن خطرہ صرف سرحدوں سے ہی نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ملک کےاندر چھپے ہوئے ہیں کہا: پاکستان کو وہابی نظریہ سے زبردست خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426250    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

خبر کا کوڈ: 426249    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

ڈاکٹر ولایتی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر، ایران کے سابق وزير خارجہ اور بیداری اسلامی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے فرانس ۲۴ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ، امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں اور اس کے ہر قسم کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 426248    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

ہندوستان کےصدر نے ایران کے اسلامی انقلاب کی ۳۸ ویں سالگرہ پرایران کی حکومت اورعوام کو مبارک باد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 426247    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

پاکستان کے وزیر اعظم نوازشریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کو ٹیلیفون پر انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426246    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

امریکی پولیس نے مسلم کینیڈین خاتون کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 426245    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

خبر کا کوڈ: 426244    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

خبر کا کوڈ: 426243    تاریخ اشاعت : 2017/02/11