رسا - صفحه 339

ٹیگس - رسا
آیت الله مکارم شیرازی کی افتتاحی تقریر سے؛
خمس اور معاشرے کی تعمیر میں اس کے کردار کے عنوان سے پہلی عالمی کانفرنس کا آغاز حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی کی افتتاحی تقریر سے ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 426475    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

حجت الاسلام حسین مسعودی:
جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر نے سیہون شریف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو عناصر ملک میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں، انہیں ہمارے حکمرانوں کی سرپرستی حاصل ہے، یہی وجہ ہے کہ کالعدم مذہبی جماعتوں اور ان کے کارندوں کو بروقت گرفتار نہیں کیا جاتا، جس کی وجہ سے دہشت گردی کا عروج ہے۔
خبر کا کوڈ: 426474    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

توہین شعائر کے عنوان سے مزارات انبیاء و اولیاء کو اڑانا۔۔۔۔ بے گناہ لوگوں کا خون بہانا۔۔۔۔۔ قتل و غارتگری کا بازار گرم کرنا۔۔۔۔۔ فتنہ و فساد کا برپا کرنا۔۔۔۔ یہ سب اس بات پر واضح دلیل ہیں کہ فکر داعش۔۔۔۔ فکر خوراج و ابن تیمیہ و عبدالوہاب سے ہٹ کر کوئی دوسری فکر نہیں۔۔۔۔۔ لٰہذا اس فکر کے حامل افراد کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ آج بھی علماء اسلام و بالخصوص علماء اہل سنت زندہ ہیں۔۔۔۔ اور تمہارے ان فتنہ گر نظریات سے بیزاری کا اظہار کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اور یاد رکھو کہ ملت پاکستان بیدار ہے۔۔۔۔۔ ملت کا ہر فرد۔۔۔۔ بچہ، بوڑھا، جوان، مرد و عورت۔۔۔۔ سب بیدار ہیں۔۔۔۔ یہ سرزمین پاکستان ہے۔۔۔۔ اور اس پر افواج پاکستان کا سایہ ہے۔۔۔۔ وہ فوج کہ جس کی ہیبت سے دنیا کانپتی ہے۔۔۔۔۔ آج دنیا تمہارے اصلی و ناپاک چہرے سے واقف ہے۔۔۔۔۔ مزارات اولیاء۔۔۔۔۔ ہمارے بچے سکول جاتے ہیں اور ہمارے کھیل کے میدان آج بھی کھلے ہیں۔۔۔۔۔۔ ہم یہاں ہیں تم کہاں ہو۔۔۔۔۔۔؟؟
خبر کا کوڈ: 426473    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

امریکی ایوان نمائندہ کا انتباہ؛
کیلی فورنیا سے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن نے مشرق وسطی اور یمن کے حوالے سے امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426472    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

خبر کا کوڈ: 426471    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ پیمان جبلی نے انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں تہران میں جاری کانفرنس کی کوریج نہ کرنے پر بعض عالمی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426470    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کی تین روزہ فوجی مشقیں ختم ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 426469    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

میر واعظ:
میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ پیلٹ گن انسان کُش ہتھیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 426468    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

جنرل دہقان:
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل حسین دہقان نے منگل کو تہران میں پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے گفتگو میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کے مزید فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 426467    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

خبر کا کوڈ: 426466    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 426465    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

کاظم جلالی:
تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کانفرنس کا اصل پیغام اتحاد کے وسیلے کی حیثیت سے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کے لئے پہلی ترجیح حاصل ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426464    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

چھٹی انتفاضہ فلسطین کانفرنس کے دوسرے روز ؛
انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقومی کانفرنس دوسرے روز بھی جاری رہی جس میں دنیا کے اسی ملکوں کے سات سو زائد اعلی سطحی سرکاری وفود شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426463    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

صیہونی ذرائع ابلاغ نے، جو تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ تہران کانفرنس اس سے قبل کی کانفرنسوں کے مقابلے میں زیادہ وسیع پیمانے پر منعقد ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426462    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

خبر کا کوڈ: 426461    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دھمکیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 426440    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کسی بھی بین الاقوامی قانون اور اصول کی پابندی نہیں کرتی اور یہ حکومت آج بھی علاقے اور پوری دنیا کے لئے خطرہ شمارہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426439    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

خبر کا کوڈ: 426438    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں متعدد وہابی دہشت گرد ہلاک اور دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426437    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

سعودی عرب کے منحوس اور بد نصیب وزیر خارجہ عادل الجبیر نےایران کے خلاف ہرزہ سرائی اور امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تعاون پر تاکید کرتے ہوئے ایران پر دہشت گردوں کی حمایت کا بے بنیاد الزام عائد کیا ہے جبکہ دنیا جانتی ہے کہ تمام دہشت گردوں گروہوں کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے اور تمام دہشت گرد گروہ سعودی عرب کے ہم عقیدہ اور ہم خیال ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426436    تاریخ اشاعت : 2017/02/20