ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 426525 تاریخ اشاعت : 2017/02/25
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے ایام فاطمیہ کے موقع پرعراقی مبلغین اور ائمہ جمعہ و جماعت کو بی بی دوعالم(س) کا یوم شھادت پوری شان و شوکت سے منانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 426524 تاریخ اشاعت : 2017/02/25
حجت الاسلام والمسلمین قوامی :
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: اگر حضرت آیت الله سیستانی کے حکم سے «حشد الشعبی» عوامی فورس تشکیل نہ پاتی تو آج عراق مکمل طور سے داعش کے ہاتھوں میں ہوتا ، یہ مذھب شیعہ کی مرجعیت تھی جس نے عراق کو مٹںے سے بچا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 426523 تاریخ اشاعت : 2017/02/25
عالمی مجلس تقریب مذاہب میں شعبہ ثقافت کے ذمہ دار:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام نبویان نے انگریز پرست شیعہ اور امریکا پرست سنیوں کو ملت اسلامیہ میں اختلافات کی آگ شعلہ ور کرنے کے لئے دشمن کا آلہ کار بتاتے ہوئے انہیں مسلمانوں کے دائرے سے باہر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426522 تاریخ اشاعت : 2017/02/25
آیت الله مجتهد شبستری:
مشرقی آذربائجان میں ولی فقیہ کے نمائندہ آیت الله محسن مجتهد شبستری نے یہ کہتے ہوئے کہ فلسطین عالم اسلام کے فرنٹ پر اور دنیائے اسلام کی ریڈ لائن رہے کہا: دشمن کا اصلی مقصد اسلامی ممالک میں داخلی جنگ کی آگ شعلہ ور کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426521 تاریخ اشاعت : 2017/02/25
دی میستورا:
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اس بات کو سب جانتے ہیں کہ بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 426520 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
غرب اردن کے جنوب میں واقع شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی میں ہونے والے قتل عام کی تیئیسویں برسی کے موقع پر فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 426519 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
حجت الاسلام شیخ نیئر عباس مصطفوی:
اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم جی بی کے رہمناء کا کہا ہے کہ حکمرانوں نے نیشنل ایکشن پلان کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا اور اپنی حریف جماعتوں کے خلاف دہشت گردی کے کیسز کھولے گئے۔
خبر کا کوڈ: 426518 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
جو میدان ڈاکٹر صاحب شہید نے اپنی نوجوانی سے چن لیا تھا اور جسے ان کے ساتھیوں نے ذوق و شوق سے انتخاب کر لیا تھا، اس کی حدود کو سامنے رکھ کر ابھی کامیابیوں کا صحیح اندازہ نہیں کیا جاسکا۔ طلبہ کی ملک گیر تنظیم یونیورسٹیوں اور کالجوں سے گزرتی ہوئی علاقوں اور محلوں تک جا پہنچی۔ علامہ سید عارف حسین حسینی کی قیادت میں ابھرنے والی نئی تحریک اپنی عوامی مقبولیت میں اہل تشیع کی برصغیر کی ماضی کی تمام تحریکوں سے بازی لے جا چکی تھی۔ اساتذہ، وکلا، مزدوروں اور سرکاری ملازمین، ڈاکٹرز، انجینئرز اور دیگر شعبوں کی کئی ایک تنظیمیں فعال ہوچکی تھیں۔ بہت سے سکول اور تعلیمی ادارے ملک کے مختلف حصوں میں نظریاتی اور عصری تعلیم و تربیت کے مراکز کی حیثیت سے معرض وجود میں آچکے تھے۔
خبر کا کوڈ: 426517 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
ناصر خان درانی:
آئی جی پی خیبر پی کے کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ دشمن ممالک سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، ملک میں دہشتگردی کو غیر ملکی ایجنسیاں فنڈنگ کر رہی ہیں، افغانستان کیساتھ سرحد جتنی محفوظ ہوگی، اتنا ہی امن رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 426516 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
ڈاکٹر طاہر امین:
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی زیڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ تعلیم کی دنیا میں ہمیں عالمی چیلنجوں کا سامنا ہے، ان چیلنجوں سے نمنٹے کیلئے ہمیں تمام تر وسائل بروئے کار لانا ہونگے، فرسودہ نظام کا خاتمہ ضروری ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426515 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ آج کے دور میں اذہان کی جنگ چل رہی ہے اور ایسے وقت میں اسلامی فکر کی ترویج کیلئے نوجوانوں کی ذمہ داری سب سے اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 426514 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
شیعہ علماء کونسل:
اپنے بیان میں ایس یو سی سندھ کے نائب صدر نے کہا کہ لال شہباز قلندرؒ کے مزار پر اجتماع میں لاکھوں شیعہ و سنی موالیان محب وطن پاکستانی شریک ہونگے اور ثابت کرینگے کہ سرزمین پاکستان پر امریکی و اسرائیلی اور انکے مقامی ایجنٹوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 426513 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
یمنی فورسز اور قبائل نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔
خبر کا کوڈ: 426512 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے مسئلہ فلسطین کو ایران کا سب سے اہم اور پہلا مسئلہ قرارد یتے ہوئے کہا : ایران کے سیاسی، علاقائی اور قومی مفادات مسئلہ فلسطین سے جڑے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426511 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
آیت الله بشیر نجفی:
نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید نے کہا: خون مجاھدین کے صدقے میں عراق بہت جلد داعش اور دیگر دھشت گردوں کے وجود سے پاک ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 426480 تاریخ اشاعت : 2017/02/22
کویتی مصنف:
کویتی مصنف نے عالمی انتفاضہ فلسطین کانفرنس میں عالم اسلام کو فلسطین کے سلسلے میں متحد ہونے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 426479 تاریخ اشاعت : 2017/02/22
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: قران کریم دو حصوں پر مشتمل ہے ایک حصہ قابل فھم اور دوسرا حصہ ناقابل فھم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426478 تاریخ اشاعت : 2017/02/22
آیت الله سبحانی نے اپنے درس خارج فقہ میں؛
حضرت آیت الله سبحانی نے آج اپنے درس خارج فقہ کے آغاز پر مسجد اعظم کی تعمیر میں آیت الله العظمی سید حسین طباطبائی بروجردی اور حوزہ علمیہ گلپائگانی کی تعمیر میں آیت الله العظمی سید محمد رضا گلپائگانی کی کوششوں کی قدر دانی کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426477 تاریخ اشاعت : 2017/02/22
خبر کا کوڈ: 426476 تاریخ اشاعت : 2017/02/22