رسا - صفحه 341

ٹیگس - رسا
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے غاصب صھیونیت سےعرب حکمرانوں کے دوستانہ تعلقات بڑھائے جانے پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہ صهیونی دشمن سے مقابلہ استقامت کا طے شدہ معاملہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426395    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

پاکستان کے سینکڑوں اہلسنت مفتیوں نے دہشتگردی اور خودکش حملوں کیخلاف فتویٰ جاری کر تے ہوئے کہا کہ خودکش حملے ناجائزاورحرام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426394    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

آیت اللہ ریاض نجفی:
جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں ضرب عضب، ایکشن پلان کے نتیجہ میں صورتحال کافی بہتر ہوگئی تھی، اس کے خاتمے کیلئے انٹیلی جنس نیٹ ورک کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 426393    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او گلگت:
گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں نے دہشتگرد تنظیموں، کالعدم جماعتوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت سے سخت اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 426392    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

دہشتگردوں کی پناہ گاہیں اگر مسمار ہوچکی ہوتیں تو کیسے کوئی دہشتگرد اتنی آسانی سے لاہور، کوئٹہ اور سیہون کو چند دنوں کے وقفے سے ہدف بناتا۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ کسی بھی ایسی کارروائی کا سہولتکار یا مخبری فراہم کرنیوالا فرد بھی کوئی عام انسان نہیں ہوتا۔ وہ ایک نظریاتی کارکن ہوتا ہے، جو اپنے زعم میں اعلٰی مقاصد کے حصول کیلئے مدد یا مخبری فراہم کر رہا ہوتا ہے۔ ممکن ہے کسی کا خیال ہو کہ پیسوں سے سہولتکار کا حصول ممکن ہے، تاہم کون ان افراد کا تعین کرتا ہے، کون ان تک پیسے پہنچاتا ہے، ان سب کاموں کیلئے بہت سا عزم اور ارادہ درکار ہے، جو نظریاتی ملازموں سے ہی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 426391    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

جمعیت اہلحدیث پنجاب:
فیصل آباد میں میڈیا کے نام اپنے مشترکہ بیان میں اہل حدیث رہنماوں نے کہا ہے کہ ہم شہداء کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور پوری قوم شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے نشان عبرت بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426390    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

ہندوستان کے سابق وزیر خزانہ:
ہندوستان کے سابق وزیر خزانہ پی چدم برم نے مسئلہ کشمیر کوسیاسی طریقہ سےحل کرنے پرزوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426389    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

امریکی صدر :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نیویارک ٹائمز اور سی این این، اے بی سی، این بی سی اور سی بی ایس کو امریکی عوام کا دشمن قرار دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426388    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

پاکستان :
پاکستان کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مڈی روڈ پر سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران ۳ مطلوب وہابی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426387    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

حزب اللہ لبنان نے امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں ریڈ لائن مقرر کرنے سے متعلق رائٹرز کی خبر کوجھوٹا اور بےبنیاد قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426386    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

ترکی میں جنوبی مشرقی شہر ویرنسیہرمیں ایک بم دھماکے میں ۳ افراد ہلاک اور ۱۵ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426385    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے شام میں زمینی فوج بھیجنے کا فیصلہ خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426384    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

پاکستان کی فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426383    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے ۔
خبر کا کوڈ: 426382    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

ایران روس اور ترکی نے شام سے متعلق آستانہ تین مذاکرات کے دوران شام میں جنگ بندی پر نگرانی کرنے والی آپریشنل کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426380    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینی کاز کی حمایت میں ایران کو عرب ممالک کے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426379    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں سعودی حکومت کے جرائم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس ملک میں بین الاقوامی تحقیقات کرائے جانے کو ضروری قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426378    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر شہداء انقلاب سے وفاداری اور تحریک انقلاب جاری رکھنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 426377    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

فلسطین کانفرنس کے ترجمان نے آئندہ ہفتے تہران میں فلسطین کانفرنس کے انعقادکی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 426376    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

ڈونلڈ ٹرمپ:
امریکہ کے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے ایٹمی سمجھوتے کو بدترین سمجھوتہ قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 426375    تاریخ اشاعت : 2017/02/17