رسا - صفحه 345

ٹیگس - رسا
۲۰۱۷ عیسوی کا پہلاچاند گرہن آج رات ۳بجے لگے گا
خبر کا کوڈ: 426242    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

شام اور ترکی کے سرحدی علاقے میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426241    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ کو اسی وقت صحیح جنگ سمجھا جائےگا جب وہ شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرےگا
خبر کا کوڈ: 426240    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 426239    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں کے شرکا نے امریکہ کو ایران کا دشمن نمبر ایک قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426238    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کو اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ دشمنی کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر نے ۷ مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی لگا کر امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ مخفی دشمنی کا آشکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426237    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

حجت الاسلام مبارک موسوی:
سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام مبارک موسوی نے نیوز سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:ایران کا اسلامی انقلاب، انقلاب امام مہدی کا زمینہ ساز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426236    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

امریکی اتحاد کے ترجمان جان ڈورین:
نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے ترجمان نے ترکی کی سرحد سے عراق اور شام میں دہشت گردوں کے داخل ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426235    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف صوبوں میں عام شہریوں اور ان کے گھروں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426234    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

سیکڑوں صیہونیوں نے لازمی فوجی سروس کے قانون کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426233    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

پاکستانی بحریہ کی مشترکہ امن مشقوں کا آغاز ہو گیا جس میں ۹ ممالک کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ امن مشقوں میں دنیا بھر کے ۳۶ ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426232    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

گذشتہ شب؛
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ کی شب میں ایران کے عوام نے پورے ملک میں بیک وقت نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کیں۔
خبر کا کوڈ: 426231    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

ڈاکٹرحسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے آزادی اسکوائر پر منعقدہ جشن آزادی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران کے عوام اسلامی انقلاب کی حمایت اور امام خمینی (رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی امنگوں کی تکمیل کے راستے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426230    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

انقلاب اسلامی کی سالگرد کے مظاھرے میں کروڑوں عوام کی شرکت؛
۲۲ بھمن مطابق ۱۰ فروری ایران کے اسلامی انقلاب کی اڑتیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں شریک کروڑوں ایرانیوں نے مردہ باد امریکہ اور مردہ ٹرمپ کے نعرے لگا کر امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا ۔
خبر کا کوڈ: 426229    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

جمیعت علماء ہند نے اتر پردیش میں ہونے والی حالیہ الیکشن میں مسلمانوں سے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426198    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں استقامت کی ضرورت پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 426197    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کو علاقے میں اس کے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔
خبر کا کوڈ: 426196    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

رہبر انقلاب اسلامی کے اس بیان کا غیر ملکی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے کہ ایرانی عوام اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے جلوس اور مظاہروں میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے امریکی دھمکیوں کا جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426195    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426194    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

جنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کی عظمت و اقتدار کا اعتراف ہے۔
خبر کا کوڈ: 426193    تاریخ اشاعت : 2017/02/08