ٹیگس - رسا
چاروں گرفتار دہشت گرد افغان سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے کے بعد غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے، تاہم خفیہ ادراوں کی بروقت اطلاع پر انہیں گرفتار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426172 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
آئی ایس او کے زیر اہتمام؛
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ تعلیمی میدان میں ہر سطح پر سیمینارز، لیکچرز، مختلف مواقع پر اجتماعی پروگرامات سمیت کیرئیر کونسلنگ سیشن اور تقاریب کا انعقاد کرتی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426171 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
جلال شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ دھرتی اولیائے کرام اور صوفیاء کی سرزمین ہے، جس نے ہمیشہ امن و محبت اور احترام انسانیت کا پیغام دیا ہے، ہم وادی مہران میں دہشت گردوں کی سہولتکار کالعدم جماعتوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426170 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا " مجریہ، عدلیہ اور مقننہ" کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس ہوا ،جس میں اہم سیاسی اور اقتصادی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426169 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
:
تلنگانہ کے شیعہ مسلمانوں نے ریاستی وقف بورڈ پر الزام لگایا ہے کہ وہ شیعہ مسلمانوں سے منسلک مذہبی مقامات اور جائیدادوں کے تحفظ میں ناکام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426168 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
محبوبہ مفتی:
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی نے اس علاقے کے تمام مسائل حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426167 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
آج تک دھشت گردوں کی پیدوار بڑھنے اور ان کی تربیت کرنے امریکی حکمرانوں نے اسلامی شدت پسندی کے خاتمہ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426166 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کی تعمیرنو میں یورپی یونین کی شرکت پر مشروط آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426165 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
یمنی فوج نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کامیاب حملے کے بعد اپنے تیار کردہ جدید ترین میزائل کی رونمائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 426164 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426163 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
مولانا فضل الرحمان:
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چاہئے کہ اسلام کے خلاف بے جا پروپگنڈہ نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 426162 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
روس نے ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کسی بھی قسم کے اقدام پر امریکہ کو انتباہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426161 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک دینی مدرسے سے مشکوک شدت پسندوں کی گرفتاری اور مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے اس کے لائسنس کی تجدید نہ کرانے پر اسے سیل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426160 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
علی اکبر صالحی کا امریکا کو انتباہ؛
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا: امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا جواب ایک لاکھ SWU افزودگی کی شکل میں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 426159 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی اہلکاروں سے ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کہا: کوئی بھی دشمن ایرانی قوم کو مفلوج نہیں کرسکتا کیونکہ ایرانی قوم کو عالمی طاقتوں پر نہیں بلکہ اللہ تعالی کی ذات پر بھروسہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426158 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام میں جنگ بندیکے معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں ایران ، روس ، ترکی اور اقوام متحدہ کے ماہرین کا اجلاس شروع ہوگیا ہے -
خبر کا کوڈ: 426157 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کہا: میزائلی معاملات کو ایران کے عوام ، اقتدار اعلی اور حکومت سے متعلق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426156 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے نائب صدر:
حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے نائب صدر نے اسلامی جمھوریہ ایران کو صھیونیوں ، تکفیریوں اور امریکی سامراج کے مقابل عربوں اور مسلمانوں کے لئے مستحکم قلعہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426155 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
عالمی اجلاس «اسلام اور بشریت کی حمایت» کا نجف اشرف میں علمائے کرام اور دانشوروں کی شرکت میں آغاز ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 426154 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
زبانی طلاق کے سلسلے میں مصر کے صدر جمھوریہ عبد الفتاح السیسی اور شیخ الازھر مصر احمد الطیب شیخ کے درمیان اختلاف ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426153 تاریخ اشاعت : 2017/02/06