ٹیگس - رسا
فرانس کے وزیر خارجہ:
فرانس کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن کے رویّے کو مبہم و تشویشناک قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 426373 تاریخ اشاعت : 2017/02/17
کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے بڑی طاقتوں کی جنگ پسندی کے بارے میں خبردار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 426372 تاریخ اشاعت : 2017/02/17
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی زمینی فوج کو شام بھیجنے کے موضوع کا دوبارہ جائزہ لیا جائےگا
خبر کا کوڈ: 426371 تاریخ اشاعت : 2017/02/17
جین کلاؤڈ جوکر :
یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو امریکہ کی زیادہ طلبی کا مقابلہ کرنا چاہئے
خبر کا کوڈ: 426370 تاریخ اشاعت : 2017/02/17
آیت اللہ کاظم صدیقی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں جنگ کے حوالے سے یوروپ یونین کے ذمہ دار کا دعوا سفید جھوٹ بتایا اور کہا: اگر دشمنوں کے اندر ایران پر جنگ مسلط کرنے کی ہمت ہوتی تو وہ اس سے دریغ نہ کرتے ۔
خبر کا کوڈ: 426369 تاریخ اشاعت : 2017/02/17
حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جنگ، ان کے ملک کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 426340 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترک صدر کے بیان کو مخصوص اور ہیجان انگیز ماحول سے متاثر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426339 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
آیت الله مکارم شیرازی کا امریکی صدر جمھوریہ کے بیان پر عکس العمل؛
سرزمین ایران کے مرجع تقلید آیت الله مکارم شیرازی نے امریکا کے صدر جمھوریہ ڈونالڈ ٹرامپ کے بیان پر شدید عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: ایران کے بقدر کسی بھی ملک نے دھشت گردی کا مقابلہ نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426338 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
آیت الله عباس کعبی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله عباس کعبی نے یہ کہتے ہوئے کہ ایرانی عوام ، امریکا کی سامراجی سیاستوں سے منتفر ہے کہا: ٹرامپ کی حرکتوں نے امریکا کی قلعی کھول دی ۔
خبر کا کوڈ: 426337 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
خبر کا کوڈ: 426336 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: حلال روزی اور ماں باپ کا تقوا بچوں کی تربیت کا اہم جز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426335 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
ایم ڈبلیو ایم سندھ کی شوریٰ کا اجلاس؛
اجلاس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی، مرکزی ترجمان علامہ مختار احمد امامی، سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی اور سیکرٹری تنظیم سازی سید مہدی عابدی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 426334 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
ہیومن رائٹس نیٹ ورک:
یونیسکو کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صحافیوں کے بدترین ممالک میں شام، عراق، یمن اور لیبیا شامل ہیں، جبکہ لاطینی امریکا بھی صحافیوں کے لئے خطرناک خطہ ہے، ۲۰۱۶ء کے مقابلے میں ۲۰۱۵ء میں دنیا بھر میں مختلف واقعات میں ۱۱۲ صحافی مارے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 426333 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
ڈاکٹر حسن روحانی:
صدر مملکت حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کےممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کے سنہری مواقع موجود ہیں اور انہی مقاصد کے حصول کے لئے عمان اور کویت کے دورے اہم ہیں. يہ بات صدر مملکت حسن روحانی نےآج بدھ کے روز تہران ميں عمان روانگی سے پہلے صحافيوں سے بات کرتے ہوئے کہی
خبر کا کوڈ: 426332 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
خبر کا کوڈ: 426331 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
غزہ کے لئے قطر کے خصوصی ایلچی نے ایک حالیہ انٹرویو میں اسرائیل کو فلسطین کی ترقی کا حامی اور فلسطینی رہنماﺅں کو اپنی قوم کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دے کر اسرائیل کی حمایت کی ہے جس کے بعد عرب حکام کی اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں غداری نمایاں ہوتی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426329 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات میں فرمایا: ایرانی عوام نے ۲۲ بہمن کی ریلیوں میں شرکت کرکے ملک کی عزت و عظمت کو دوبالا کردیا اور ۲۲ بہمن کی ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت پرمیں ان کا شکر گزار ہوں۔
خبر کا کوڈ: 426328 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
مجلس وحدت المسلمین کے جنرل سیکریٹری علامہ تصور حسین نقوی الجوادی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 426327 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
خبر کا کوڈ: 426326 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے کریمیا کو فوری طور پر یوکرین کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ، ادھر اطلاعات ہیں کہ پانچ سو امریکی فوجی نیٹو کے دستے میں شامل ہونے کے لیے رومانیہ پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426325 تاریخ اشاعت : 2017/02/15