رسا - صفحه 337

ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 426566    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

ای سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلیے؛
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی، پاکستان کے وزیراعظم کی دعوت پر، ای سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کے روز پاکستان جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426565    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے شہرحمص میں ہونے والے خودکش دھماکوں اور بی گناہ لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی
خبر کا کوڈ: 426564    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیراعلیٰ سے کورکمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ملاقات کی جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، سیکورٹی معاملات اور آپریشن ردالفساد کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426563    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426562    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

خبر کا کوڈ: 426561    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

پودا لگانے کی تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے۔ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے تجاویز و آراء کے تبادلے اور فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق گفت و شنید کے لیے ایم ڈبلیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا جو ۲۸ فروری کو اسلام آباد میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 426540    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ اپنے شہریوں کے مسائل سے بالکل لاتعلق ہے، جن محنت کشوں کو سعودی عرب سے نکالا گیا ہے ان کیساتھ تین سال کا معاہدہ کیا گیا تھا جس کا پاس نہیں رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426539    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

توقع تھی کہ ہمارے زیر بحث ورکشاپ میں سائنسدانوں کے خطابات میں قدرتی آفات بالخصوص زلزلے کے حوالے سے اہل مذہب کی آراء یا دوسرے الفاظ میں قرآنی دعووں کے خلاف باتیں ہوں گی، لیکن ہمیں بہت خوشگوار حیرت ہوئی کہ زمین کی خلقت، زیر زمین حالات، بالائے زمین کیفیات، زلزلے کی عملی کیفیت، پہاڑوں کا زمین پر قیام، سمندر کے اندر ہونے والا تغیر و تبدل، چاند اور سورج کے زمینی حالات پر اثرات اور اس جیسے کئی موضوعات پر مذہب اور سائنس بالخصوص قرآن اور سائنس کے درمیان بے انتہا مطابقت پائی جاتی ہے۔ قرآن کریم کا مزاج ہے کہ اس میں تفصیلات کی بجائے اصول بیان کر دیئے گئے ہیں، جنہیں سامنے رکھ کر قیامت تک ہر دور میں آنے والے چیلنجز اور سامنے آنے والے سوالات کے جوابات تلاش کئے جاتے ہیں، قرآن کریم نے ان موضوعات کے حوالے سے چودہ سوسال پہلے جو اصول بیان کر دیئے تھے، اس کی تائید و تصدیق گذشتہ چودہ سو سال سے ہونے والی سائنسی تحقیق بھی کر رہی ہے اور تاقیامت جتنی بھی تحقیق ہوگی، اس کا سرا یا بنیاد قرآن کریم سے ضرور ملتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 426537    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

صیہونی حکومت نے انسانی حقوق کے نگراں ادارے کے اراکین پر فلسطینیوں کی جانبداری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ایک رکن کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426536    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

انسانی حقوق کی سولہ تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں، ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کو فلسطینی علاقوں کے دورے کی اجازت نہ دینے کی بابت اسرائیل کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426535    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

ایرانی صدر مملکت:
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے آئندہ انتخابات میں رقابت اور ان کا شاندار انعقاد، پوری دنیا میں ایران کے دشمنوں کے لئے باعث حیرت اور ایران کے دوست ملکوں کے لئے امید کا باعث بنیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426534    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

وزیر خارجہ جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے ایران کی سلامتی، معیشت، ٹکنالوجی اور دفاعی طاقت کا سرچشمہ اندرونی ہے اور عوام ہی اسلامی نظام کی اصل طاقت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426533    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

خبر کا کوڈ: 426532    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

خبر کا کوڈ: 426531    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

پاکستان کے علاقہ مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی پولیس نے پی پی لنک کینال کے قریب کارروائی کر کے ۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ۳ وہابی دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426530    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع باغ میں پولیس نے دہشتگردی کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے ۲ من بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426529    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے وزارت خارجہ کے شہداء کی یاد میں منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے قومی اور ملکی اقتدار میں شہادت اور شہداء کا اہم مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 426528    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں ۳ فلسطینی شہید اور ۵ دیگر زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 426527    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

خبر کا کوڈ: 426526    تاریخ اشاعت : 2017/02/25