رسا - صفحه 332

ٹیگس - رسا
افغانستان کے نائب وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے دینی مدارس کے طلبہ، بچوں کو مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کی ترغیب دلا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426745    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

خبر کا کوڈ: 426744    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دفاع مقدس کے بعض اعلی کمانڈروں اور راہیان نور کے اہلکاروں اور خادمین سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کے مقابلے میں کمزوری اور ضعف کا احساس نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس سے دشمن جری ہوجاتا ہے ۔ ہمیں اپنی طاقت اور قدرت کو آشکار کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 426735    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

پاکستان علماء کونسل کے سابق سربراہ؛
پاکستان علماء کونسل کے سابق سربراہ ملا طاہر محمود اشرفی کا امریکی اور جرمن اداروں سمیت کئی غیر ملکی حکومتوں سے فنڈز لینے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد انھیں اس عہدے سے ہٹا دیا گيا ۔
خبر کا کوڈ: 426734    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

مشہد مقدس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں عالم اسلام کے شہداء کی بین الاقوامی کانگریس کل بروز بدھ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 426733    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

افغانستان کی وزارت دفاع نے فوجی آپریشن کےدوران درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر نے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426732    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

محمد حنیف اتمر :
افغانستان نے اسلام کو دہشتگردی سے جوڑنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426731    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے صوبہ بیضا میں امریکی طیاروں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426730    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے مشرقی حلب میں اسٹریٹیجک علاقے الصلمہ اور دو قصبوں کو آزاد کرالیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426729    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

اوما بھارتی:
ہندوستان کی مرکزی وزیراوما بھارتی نے کہا ہے کہ اگرانھیں بابری مسجد کیس میں سزاہوئی تواسے قبول کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 426728    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مہمند ایجنسی میں سرحد پارسے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کی جوابی کارروائی میں ۱۵دہشت گرد ہلاک اور۲۰ زخمی ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 426727    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران میں انتخابات پوری طرح آزادانہ منصفانہ اور شفاف ہوتے ہیں اور انتخابی مقابلہ مکمل طورپر جمہوری انداز میں ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426726    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

اسلامی جمہوریہ ایران نے، دنیا میں ایٹمی سیفٹی کو ترقی دینے اور فنی خدمات کی فراہمی میں آئی اے ای اے کے موثر کردار کو ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426725    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

اقوام متحدہ:
تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے، پناہ گزینوں کے حوالے سے ایران کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426724    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

آیت اللہ احمد جنتی :
خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ نے کہا : ہمیں اس بات کا یقین رکھنا چاہئے کہ امریکا اور بڑی طاقتیں ایرانی عوام کی دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426723    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت شام اور مخالفین کا ایک میز پر آںا امید افزا قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 426722    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426721    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: ملت اسلامیہ میں امر بالمعروف اور نهی عن المنکر کی ترویج شیعیت کے امتیازات میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426720    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان مرکزی کونسل کے رکن نے واضح طور سے کہا کہ استقامت کے دشمنوں میں چونکہ ہمارے مقابل ٹکنے کی توانائی نہیں ہے اس لئے وہ امریکا کے احمق صدر جمھوریہ سے لو لگائے بیٹھے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426719    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ جب عقل بند ہوجائے تو شھوت اور غضب کو شہسواری کا میدان مل جاتا ہے کہا: داعشی ، وهابی اور اس جیسے دیگر شدت پسند گروہوں کے افکار ، عقل کے تعطیل ہونے کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426718    تاریخ اشاعت : 2017/03/06