ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 426858 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
خبر کا کوڈ: 426857 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
امریکہ میں اسلام کے بارے میں عدم آگاہی کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک مسلمان کے ساتھ ملاقات کے زیرعنواں ملک گیر کمپین کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426856 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
ایک سو تیس سے زائد امریکی عہدیداروں اور ماہرین نے صدر ٹرمپ کے نام خط میں نئے سفری احکامات کی مذمت کرتے ہوئے انھیں اپنے اتحادیوں کے ساتھ تعلقات کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں امریکی شہریوں نے واشنگٹن کی سڑکوں پر صدر ٹرمپ کے نئے سفری احکامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426855 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صہیونی وزیراعظم کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں کہا ہے کہ نیتن یاہو تورات کے حوالے سے من گھڑت باتیں کرکے ہرگز ایرانی قوم کی جانب سے یہودیوں کو نجات دینے والی تاریخ کو چھپا نہیں سکتا.
خبر کا کوڈ: 426854 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے سی آئی اے اہلکاروں کی پاکستان میں تعیناتی کے لیے سویلین حکومت سے بات چیت کی اور حکومتی رضامندی سے سی آئی اے نے پاکستان میں کارروائیاں کیں۔
خبر کا کوڈ: 426853 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
پاکستان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت مدارس کی جیومیپنگ کا کام پنجاب اور سندھ میں مکمل کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426852 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیر اعلی نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کے بحران کو حل اور اس علاقے کی سلامتی کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 426851 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
مصر کی پارلیمنٹ نے ملک میں بڑھتے ہوئے فتوؤں کے رجحان کی روک تھام کے لیے قانون سازی پر غور شروع کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 426850 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
فلسطینی ذرائع ابلاغ اور تنظیم آزادی فلسطین نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے غرب اردن کے شہروں کواسرائیل میں ضم کرنے کے لیے لابنگ شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426849 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
عراقی شہر موصل سے نکلنے والے آخری راستے پر بھی عراقی فورسز نے کنٹرول سنبھال لیا ہےجس کے بعد داعش کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426848 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
شاہ عبدالحق قادری:
تنظیمی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر نے کہا کہ اسلام مخالف سرگرمیوں، مزارات کی بندش اور ملک کو درپیش حالات پر لائحہ عمل کیلئے عنقریب کراچی کے علماء مشائخ اور مدارس کے ذمہ داران پر مشتمل علماء مشائخ کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 426847 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
سراج الحق:
جماعت اسلامی کے امیر کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے پاکستان کو دہشت گردی اور بدامنی کا تحفہ دیا، جس کی وجہ سے ملک کو بھاری معاشی اور جانی نقصان اٹھانا پڑا، پوری قوم پرویز مشرف کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426846 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سکریٹری:
جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات کی بہتری کیلئے ملی یکجہتی کونسل کا وفد جلد دونوں ملکوں کے سفیروں سے ملاقات کرے گا کہا: پاکستان میں دہشتگردی کے ذمہ دار افغانستان میں موجود امریکہ اور اسکے اتحادی ہیں
خبر کا کوڈ: 426845 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صیہونیوں اور ان کے اتحادیوں نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں صف آرائی کر رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426824 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
عالم کے اسلام کے مقدس مقامات اور روضوں کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کی شرکت سے ایک اجلاس قم میں جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کی انتظامی کمیٹی کی میزبانی میں شروع ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426822 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
بحرینی عوام نے معروف عالم دیں، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426821 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکیوں کو بحران و بدامنی پیدا کرنے میں مہارت حاصل ہے اور وہ یہ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ کس طرح سے تباہی پھیلائی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426820 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
شام کے دارالحکومت دمشق میں موجود حرم مطھر حضرت سکینہ کے صحن میں دو خود کش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ۴۴ افراد شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 426819 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے سرزمین عراق کو داعش کے نحس وجود سے پاک ہونے کے بعد اس ملک کو ایک اور جامع پروگرام کا نیاز مند بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426818 تاریخ اشاعت : 2017/03/11