ٹیگس - رسا
سرتاج عزیز:
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد کے حوالے سے علاقائی سیمینار ہوا، جس میں خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے لیے غیر امتیازی اور شفاف معیار رکھنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 426880 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
پاکستان نے یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں شرکت کے لئے اپنے فوجی دستے بھیج دیئے ہیں پاکستانی فوجی دستوں کو سعودی عرب کی جنوبی سرحد پر تعینات کیا جائےگا پاکستان نے یمن کےنہتے عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دیکر تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا ہے
خبر کا کوڈ: 426879 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
نواز شریف :
وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حضرت محمد ﷺ محسن انسانیت ہیں، حضرت محمد ﷺ سے محبت و عقیدت ہر مسلمان کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے۔ حضور ﷺ کی شان میں کسی طرح کی بھی گستاخی ناقابل معافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426878 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے بتایا کہ مرکزی صدر سرفراز نقوی کی زیرِصدارت مجلس عاملہ کا اجلاس ۳ روز تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں ملک بھر کی تمام ڈویژن کے صدور و ڈویژنل اراکین شریک ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 426877 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
لاہور بورڈ کے کمیٹی روم میں ڈویژنل ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدرارت کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ کالجز میں اساتذہ اپنی کلاس اور لیکچرز کا آغاز احادیث نبوی(ص) اور آیات قرآنی سے کریں گے۔ طالبات میں حجاب کی عادت کو فروغ دینے کیلئے انہیں اضافی نمبرز دیئے جائیں گے جو طالبہ کلاس میں حجاب کرے گی اسے ۵ اضافی نمبرز دیئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426876 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
اے ٹی آئی پنجاب کے رہنما کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ پیجز چلانے والے دہشتگرد، انتہا پسند اور وحشی درندے ہیں، گستاخ بلاگرز کی اشتعال انگیزیاں ناقابل برداشت ہیں، سوشل میڈیا پر شعائر اسلام پر حملے معاشرے کو خوفناک تصادم کی طرف دھکیلنے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہاکہ تحفظ ناموس رسا لت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، سوشل میڈیا پر گستاخیاں کرکے ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426875 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
سربراہ پاکستان سنی تحریک:
امجد شہید مسجد کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ انتہاپسند اپنی سوچ طاقت کے زور پر مسلط کرکے دین اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے کے درپے ہیں، عوام پر اپنی سوچ اور نظریہ مسلط کرنیوالے دہشتگرد اور دہشتگردوں کے سہولت کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426874 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
شام کے صوبہ حمص میں ایک بس میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426873 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بےبنیاد کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ہے بحرینی حکومت نے ملک کی شیعہ اکثریت کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426872 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
شام:
شامی فوج نے دیرالزور ایئرپورٹ کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426870 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
بشار جعفری:
آستانہ میں شام کے تیسرے دور کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر دمشق نے انقرہ پر امن مذاکرات سے متعلق وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426869 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
یورپی عدالت نے یورپی ملکوں کی کمپنیوں کو، ملازمت کرنے والی مسلم خواتین کے حجاب پر پابندی عائد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426868 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
حریت کانفرنس کے رہنما نے کشمیری قائدین کی نظر بندی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426867 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
انٹرنیشنل ملٹری اسپورٹس کونسل کے ایشیائی رکن ملکوں کا پانچواں اجلاس تہران میں شروع ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 426866 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
رہبر انقلاب اسلامی نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426865 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ چین اور روس کے اشتراک سے تیار شدہ یہ ائیر ڈیفنس سسٹم خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت میں ایک غیر معمولی اضافہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 426864 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے میانمار کی حکومت اور فوج کو روہنگیامسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426862 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے میں خاص مقاصد کے تحت انجام پانے والی کوششیں اور مہم جوئی کامیاب نہیں ہوسکے گی اور علاقے کے ملکوں کو اس بات سے ہوشیار رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 426861 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
خبر کا کوڈ: 426860 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
خبر کا کوڈ: 426859 تاریخ اشاعت : 2017/03/13