رسا - صفحه 325

ٹیگس - رسا
فلسطین میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں۶۴ فیصد فلسطینی شہریوں نے صدر محمود عباس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان سے صدارت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے محود عباس سعودی ، اسرائیلی اور امریکی اشاروں پر کام کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426941    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حجاج کرام کے لئے عزتمندانہ حج انجام دینے کے شرائط فراہم ہوگئے ہیں لہذا اس سال ۸۵ ہزار ایرانی حجاج فریضہ حج ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 426940    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو نہ صرف ایران کے ساتھ بلکہ اسے یورپی یونین، نیٹواتحاد، چین اور میکسیکو کے ساتھ بھی مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 426939    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صیہونیت کو خطے اور دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور کہا: مسلمان اختلافات کی دیواریں گرا کر متحد ہوجائیں کہ اسی میں ان کی بھلائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426938    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

اقوام متحدہ:
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے غیر ملکی پناہ گزینوں خاص طور پر افغان مہاجرین کی گذشتہ چار عشرے سے میزبانی کرنے کےسلسلے میں ایران کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426937    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی حکام کے ایران مخالف بیانات پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: سعودی حکومت نے خطے میں بدامنی، دہشت گردی اور بے ثباتی کو فروغ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426936    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

شہر حلب کی ایک مسجد پر ہونے والے امریکا کے ہوائی حملے میں درجنوں نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426935    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں فوجی ایئربیس کے نزدیک خودکش کار بم کے دھماکے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 426934    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے شمالی علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کا پتہ لگانے کے بعد اسے تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426933    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

افغان فوج کے سربراہ جنرل شہیم نے پاکستان کے ساتھ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426932    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں، قومی حکومت کی فوج اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپی جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426931    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

ابراہیم الجعفری:
عراق کے وزیرخارجہ نے اپنے بیان میں دہشت گردوں کے ذرائع کو نابود کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: حقیقی اسلام کا تعارف اور مسلمانوں کی تقویت او آئی سی کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426930    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

شام کے ایئرڈیفنس یونٹ نے اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کو ناکام بنادیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426929    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، صوبہ صلاح الدین میں جاری آپریشن کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426928    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے، مغربی یمن کے ساحلوں کے قریب سفر کرنے والی تارکین وطن کی کشتی کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426927    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک اور نسل پرستانہ قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت اسرائیل کو یہودی حکومت کے طور پر تسلیم نہ کرنے والا کوئی بھی شخص پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا۔
خبر کا کوڈ: 426926    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

بحرین کی عدالت نے انقلابیوں کے خلاف اپنی سخت گیر پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور عالم دین شیخ عیسی المومن کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426925    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

خواجہ حمید الدین:
شاہ جیونہ میں سالانہ شیخ الاسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کے لیے پوری امت کو متحد ہونا پڑے گا، اللہ کی مدد اور نصرت اس کے احکامات پر نبی کریمﷺ کے طریقے کے مطابق عمل کر کے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426924    تاریخ اشاعت : 2017/03/16

نفیس زکریا:
اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ داعش افغانستان میں موجود ہے۔ افغانستان میں موجود دہشتگرد بار بار پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاک افغان سرحد کی بندش عارضی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری بھارتی شہر بریلی میں مسلمانوں کو علاقہ چھوڑنے کی دھمکیوں کا نوٹس لے۔
خبر کا کوڈ: 426923    تاریخ اشاعت : 2017/03/16

ساری دنیا جانتی ہے کہ سعودیہ یمن میں اپنے پٹھو اس شخص کو لانا چاہتا ہے، جسے وہاں کی عوام کی بھاری اکثریت نہیں چاہتی اور اسکی دستوری مدت بھی حالات خراب ہونے سے پہلے ختم ہوچکی تھی۔ شام میں اس حکومت کو سعودیہ گرانا چاہتا ہے، جسکو وہاں کی اکثریتی عوام کی حمایت حاصل ہے۔ ان ظالمانہ خلیجی بادشاہتوں کے اقتدار نشینوں کو حق نہیں کہ جمہوریت کی خاطر ہمسايہ اور دیگر مسلم ممالک کے امن کو تباہ کریں۔ آخر ہم کب تک خلیجی ریاستوں اور شاہی خاندانوں کے اقتدار کو طول دینے کی خاطر وہاں کی بے بس عوام پر ظلم میں شریک ہونے کی پالیسی پر چلتے رہیں گے؟ اور اپنے جوان کبھی بحرین اور کبھی سعودیہ اور کبھی دیگر ممالک میں بھیج کر وہاں کی پسی ہوئی عوام کی بد دعائیں، نفرتیں اور بدنامیاں پاکستان کے کھاتے میں ڈالتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426922    تاریخ اشاعت : 2017/03/16