رسا - صفحه 322

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے جامعہ المنتظر لاہور میں منعقدہ اجلاس میں کہا: دینی مدارس نے معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427044    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

وفاق المدارس الشیعہ:
جامعہ المنتظر لاہور میں منعقدہ اجلاس میں واضح کیا گیا ہے کہ مدارس دینیہ قرآن و حدیث کے اسلامی مراکز ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427043    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

مفتی محمد نعیم:
یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس نے کہا کہ حکمران مذہبی بیانیہ تبدیل کرنے کی باتیں کررہے ہیں، انہیں یہ معلوم نہیں ریاست کا اپنا بیانیہ مذہبی بنیادوں پر استوار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427042    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

حجت الاسلام محمد عون نقوی:
کراچی میں تنظیمی اجلاس سے خطاب کے دوران ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ مسلم حکمران اپنا کردار ادا کریں اور ایسے عناصر سے برات کا اعلان کیا جائے جو اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرکے قتل و غارت گری کے کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427041    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

مظہر محمود علوی:
ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر ڈاکٹر طاہرالقادری کے وژن پر عمل پیرا ہونے سے ہی حاصل ہوسکتی ہے، وطن کے نوجوانوں کو سفیر امن اور قوم کے قابل فخر سپوت بنا کر ہی قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427040    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

جنوب مغربی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427039    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

امریکی حکومت شام میں اپنے جدید ترین فوجی ساز وسامان ا رسا ل اور مزید ایک ہزار فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427038    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

عمان کا عرب رہنماؤں کو انتباہ؛
عمان کے اعلی حکام نے اردن کے حکام کو ا رسا ل کردہ پیغام میں کہا: اردن کے دارالحکومت امان میں ہونے والے عرب سربراہی اجلاس میں اگر ایران کے خلاف مؤقف اختیار کیا گیا تو وہ اس اجلاس میں اعلی سطح پر شرکت نہیں کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 427037    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے عید نوروز کی خصوصی تقریب سے خطاب میں کہا: عید نوروز، انتہا پسندی ، تاریکی ، دشمنی اور تخریبی اقدامات کے مقابلے کا پیغام دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427036    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

عراقی فضائیہ نے صوبہ الانبار میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کرکے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں بہت سے عناصر عرب ملکوں کے تھے۔
خبر کا کوڈ: 427035    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

صدر روحانی نے رہبر انقلاب کے نام ارسال کردہ خط میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ا رسا ل کردہ خط میں کہا: نئے سال میں کابینہ کے پہلے ہی اجلاس میں ملکی پیداوار میں سرعت اور روزگار کے مواقع میں اضافے کو یقینی بنانے کے لئے قومی سطح پر کام کی تقسیم کردی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 427034    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

الازہر مصر کے محقق:
الازہر مصر کے محقق نے دین اسلام کو دین محبت ، امن و صلح کا دین قراردیتے ہوئے کہا : شیعہ اور سنی امت مسلمہ کے دو مضبوط اور قوی بازو اور بال و پر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427033    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، سعودی عرب کے سرحدی شہروں، جیزان اور نجران میں، سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427032    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے بعد ملک میں نظام حکومت کی تبدیلی اور ریفرنڈم پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427031    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

شامی فوج نے مشرقی حلب میں ام عدسہ قصبے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے ساتھ ہی دیر حافر میں داعش کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427030    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

یوکیا امانو:
جوہری توانائی کے عالمی ادارے (IAEA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427029    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

واشنگٹن میں سیاسی اور سماجی امور سے متعلق تحقیقاتی ادارے نے اپنی سروے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا: امریکا میں بیالیس فیصد مسلمان بچے نارواسلوک سے روبرو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427028    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

ہیومین رائٹس واچ:
ہیومین رائٹس واچ کے مشرق وسطی اور افریقہ کے ڈائریکٹر نے بحرین سے متعلق انسانی حقوق کونسل کا مشترکہ بیان رکوانے کی بابت حکومت برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی کی اور کہا: حکومت بحرین انسانی حقوق کے چارٹر کا احترام کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427027    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

امریکا کی موجودہ حکومت کے ایک اعلی عہدیدار نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی خبردی ۔
خبر کا کوڈ: 427026    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

ہندوستان کے شہر اجمیر کی درگاہ میں دوہزار سات میں ہوئے دہشت گردانہ بم دھماکے کے جرم میں آرایس ایس کے ایک لیڈر سمیت دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427025    تاریخ اشاعت : 2017/03/22