ٹیگس - رسا
افغان طالبان کے ۲ عہدیداروں نےکہا ہے کہ روس کے شہر ماسکو میں آئندہ ماہ (اپریل میں) ہونے والے کثیر القومی امن مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کے لیے پاکستانی حکام نے اپنے پروردہ ۷ طالبان رہنماؤں کے ساتھ گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 427094 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
پاکستان کے قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں قبائل نے وہابی دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلا دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427093 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر اعلی سطح سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں پیر سے ماسکو کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 427092 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قانونی تعاون کے پروٹوکول میں تبدیلی کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427091 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے میں ۵ بچوں سمیت ۱۲ شامی پناہ گزین جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427090 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے کہا ہے کہ ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملہ کرنے والا داعش کا رکن تھا۔
خبر کا کوڈ: 427089 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
شام:
شامی افواج نے دیرحافر شہر کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا۔
خبر کا کوڈ: 427088 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے؛
حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے تشدد اور مجرمانہ اقدامات کی عالمی تحقیقات کرائے جانے کے مطالبہ پر انتہائی برھمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427087 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
نیو یارک میں سیکڑوں امریکی شہریوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427086 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
چیچنیا میں داعش دہشتگردوں کی جانب سے روسی فوجی بیس پر حملے میں ۶ فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں ۶ حملہ آور بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 427085 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
راج ناتھ سنگھ:
ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ صرف بندوق کے زور پر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا۔
خبر کا کوڈ: 427084 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
عراق کے شہر موصل کے مغربی علاقے میں امریکہ کی قیادت والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں دو سو تیس عام شہری جاں بحق ہو گئے جن میں بیشتر خواتین و بچے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427083 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
شام سے متعلق جنیوا پانچ مذاکرات باضابطہ طور پر شروع ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 427082 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427081 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
ایران کے خلاف غیر ایٹمی پابندیوں میں اضافہ کئے جانے کی امریکی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427080 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
کورٹیس اسکا پروٹی:
یورپ میں نیٹو کے کمانڈر نے لندن میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ براعظم یورپ اس وقت دنیا کے خطرناک ترین علاقوں میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427079 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو چھے سال بعد رہا کر دیا گیا اور وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427078 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
اسلامی جمہوريہ ايران نے مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر زور ديا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427077 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں ایک قرارداد پاس کر کے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو گرفتار کر کے سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427076 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: رهبر معظم انقلاب اسلامی کے نظریات ذاتی نظریات نہیں ہیں بلکہ دین اور مرجعیت کی نظر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427066 تاریخ اشاعت : 2017/03/24