رسا - صفحه 317

ٹیگس - رسا
۳۱ مارچ کو ایک مرتبہ پھر پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی گئی، قیامت خیز مناظر دیکھنے کو ملے، ہر طرف خون ہی خون بکھرا پڑا تھا، آہ و سکسیوں کی آوازیں فضا میں گونج رہی تھیں، بوڑھا باپ اپنے کمسن بیٹے کا خون پارہ لاشہ ہاتھوں میں لئے آسمان کی طرف سر اٹھائے شکر بجا لا رہا ہے تو کوئی اپنے عزیر کے گولیوں سے چھلنی جسم سے لپٹ کر رو رہا ہے۔ لیکن جس منظر نے مجھے خون کے آنسو رلائے، وہ ایک مرجھائی ہوئی کلی تھی، جو سجدے کی حالت میں بکھری پڑی مسلمانوں سے اپنے جرم کا ثبوت مانگ رہی تھی۔
خبر کا کوڈ: 427240    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

کشمیر میں کل نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں جن کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 427239    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

حیدر العبادی:
عراق کے وزیراعظم نے اپنے ملک میں ایران کے مثبت کردار کو سراہا ہے اور کہا : دھشتگرد داعش کا وجود علاقہ کی امنیت کیلئے خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427237    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

آل سعود نے الشرقیہ کے شیعہ نشین علاقے پرحملہ کر کے دو نوجوانوں کو شہید اور کم سے کم چار دیگر کو زخمی کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427236    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

جنیوا مذاکرات ۵ میں شامی وفد کے سربراہ نے کہا : جنیوا پانچ مذاکرات کا اختتام ایسی حالت میں ہوا ہے کہ شامی وفد کے سوالات اور تجاویز کا کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427235    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یمن پر سعودی عرب کے حملوں کا مقصد اس ملک میں آل سعود کے اشاروں پر ناچنے والی ایک کٹھ پتلی حکومت کا قیام بتایا اور کہا: ہم امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب کو ملک سے نکال کر دم لیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 427234    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

اقوام متحدہ:
مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے ترجمان نے بحرین میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا: حکومت بحرین قیام امن کیلئے اعتماد کی بحالی اور قومی مذاکرات کا آغاز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427233    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

روسی صدر نے آلاسکا میں امریکا کی فوجی موجودگی اور نقل وحرکت کے نتائج کے بارے میں واشنگٹن کو خبردار کیاہے
خبر کا کوڈ: 427232    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

وائٹ ہاؤس نے شام کی حکومت کا تختہ الٹنے میں دہشت گردوں کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی سیاسی حقیقت کا اعتراف اور بشار اسد کا احترام کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 427231    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غیرقانونی صیہونی بستیاں بنائے جانے کے بارے میں اسرائیل کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427230    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

ایران کی وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت، عوام اور حملے سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 427229    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427228    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

تيونس کے صدر :
تیونس کے صدر نے كہا كہ خطے میں ايران تعميری كردار ادا کر تے ہوئے صیہونی حکومت كی سازشوں كا مقابلہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427227    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شب شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427226    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان اپنے ا رسا ل کردہ بیانیہ میں پاراچنار دھماکے کی شدید مذمت کی اور شھید گھرانوں سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427225    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے کی سماعت فوری طور پر کرنے کی درخواست خارج کردی ہے
خبر کا کوڈ: 427224    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس سے درخواست کی ہے کہ بحرین کو جنگی طیاروں اور دیگر جنگی وسائل فروخت کرنے کی اجازت دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 427223    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

امریکی حکومت نے شام کے بحران کے بارے میں اپنی پالیسیوں میں واضح تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اس کے بعد بشاراسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 427222    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

اسلام آباد پاکستان میں موجود اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے آج جمعے کو پاراچنار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: پوری پاکستانی قوم متحد ہوکر انتہا پسندی کا مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427221    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

آیت الله سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر کسی جارح نے ایران کی طرف ٹیڑھی نگاہ بھی کی تو اس کی آنکھ نکال دی جائے گی کہا: سعودیہ، ایران فوبیا میں امریکا ، اسرائیل اور دیگر سامراجی طاقتوں کا ساتھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427220    تاریخ اشاعت : 2017/03/31