ٹیگس - رسا
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔ اسی کے ساتھ یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کی جوابی کارروائیوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے درجنوں فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 427321 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے سیاسی عمل کی جانب واپسی اور انسانی امداد کی فراہمی کو تیز کرنے سے متعلق یورپی یونین کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427320 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشت گرد، کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔ دوسری جانب حکومت شام نے ادلب میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے والے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے خلاف موثر کارروائیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427319 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
داعش کا ترجمان:
دھشت گرد گروہ داعش کے ترجمان نے امریکا کے صدر جمھوریہ کو احمق کہتے ہوئے کہا کہ وہ جلد از جلد عراق و شام سے اپنی فوج ہٹا لے جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427318 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
عراق کے نائب اسپیکر:
عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر نے علاقہ میں ایران کا کردار باعث فخر بتاتے ہوئے کہا کہ دھشت گردوں اور غاصب صھیونیت کے ساتھ ہونے والی جنگ میں ایران کی امداد عراق کی نجات کا سبب بنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427317 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
آیت الله حکیم سید محمد سعید نمائندے نے بحیرہ روم کے گرجا گھروں کی تنظیم کے اراکین سے ملاقات میں کہا: مراجع کرام مظلوموں کے حامی اور دلوں کا سکون ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427316 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
ایران اور لٹویا کے نائب وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 427314 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
صدر حسن روحانی:
صدرمملکت حسن روحانی نے روس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427313 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
سرتاج عزیز:
اسلام آباد میں ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ اور امریکی سفارتخانے کے زیر اہتمام پاک امریکا مذاکرے میں مشیر خارجہ نے کہا ہے کہ سفارتکاری ایک جاری عمل ہے اور اسے جاری رہنا چاہیے، پاکستان امریکا کے ساتھ اپنے سکیورٹی اور معاشی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، اور ہر سطح پر امریکا سے بات چیت کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427312 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
نفیس ذکریا:
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے اتحاد کا مقصد انسداد دہشت گردی ہے، یہ اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں ہے، داعش بین الاقوامی سطح پر خطرناک تنظیم بن چکی ہے، اس کا خاتمہ ہر صورت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 427311 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
خضر کاظمی:
ایس این ایل سی کے سیکرٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ تکفیر کرنیوالوں نے ابھی تک اپنے کئے پر عوامی سطح پر شرمندگی کا اظہار نہیں کیا۔ دہشتگرد خارجی گروہ کے سرغنے نے یہ تو تسلیم کر لیا کہ شمس الرحمان معاویہ کو قتل کرنیوالا، پولیس مقابلے میں مارا جانیوالا لشکر جھنگوی کا دہشتگرد ملک اسحاق تھا، مگر دو دن تک مقتول کا جنازہ مال روڈ پر رکھ کر جو تشیع کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی گئی، اس پر اس نے ملت جعفریہ سے کوئی معافی نہیں مانگی۔
خبر کا کوڈ: 427310 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
تحقیقات کیمطابق دھماکہ ۷ بج کر ۴۵ منٹ پر ہوا، حملہ آور پیدل تھا، وین کے بالکل پیچھے خود کو اڑایا، چہرے اور بالوں سے حملہ آور مقامی معلوم نہیں ہوتا، حملہ آور کا سر ۴۰ فٹ اونچی عمارت کی چھت سے ملا، دھماکے میں ۳ موٹر سائیکل، ایک رکشہ تباہ ہوا، مردم شماری کے عملے کی ۲ وین تباہ ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 427309 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت بجلی چوری پکڑنے کی ذمہ داری سے بری الذمہ ہو کر عوام کو لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا کرکے یہ ثابت کر رہی ہے کہ سسٹم کی اصلاح کیلئے انکے پاس کوئی لائحہ عمل سرے سے موجود نہیں۔
خبر کا کوڈ: 427308 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
عراق کے سنی عالم دین کا انتباہ؛
مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ نے داعش کے بعد «جبش» نامی کہ جو «جيش جبهة الشام» کا مخفف ہے نئے دھشت گرد گروہ کی بہ نسبت حکومت اورعوام کو متنبہ کیا اور ان سے ہوشیار رہنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427307 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
لبنان کے سنی عالم دین:
لبنان کے سنی عالم دین نے« شهادت اور پیروزی» کے عنوان سے لبنان میں ہونے والے اجلاس میں کہا: سعودیوں کی پیشانی پر یمنیوں خون بدنما دھبہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427306 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
آصف صفوی:
وحدت میڈیا سیل کے نمائندگان کی تربیتی نشست سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کا کہنا تھا کہ نواز حکومت کے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں، صارفین سے زائد بلنگ کے ذریعے بھاری رقوم بٹورنا اور کارخانوں کی بجلی منقطع کرکے عوام کو بے روزگار کرنا کے الیکٹرک کا وطیرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427285 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
حزب الله عراق نے شمالی موصل میں موجود امریکن فوجیوں کو موصل کی آزادی کے بعد ملک میں رہنے کی بہ نسبت متنبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427284 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
عراق کے سنی عالم دین:
سرزمین عراق کے سنی عالم دین نے یاد دہانی کی کہ عوامی فورس نے دنیا کو داعش کے جنگل سے نجات دلا دی ۔
خبر کا کوڈ: 427283 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
آیت الله عفیف نابلسی:
صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ آل خلیفہ نے ملت بحرین کو ایک وسیع جیل میں قید کر رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427282 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
شھید آرگنائزیشن کے زیر اھتمام حرم مطهر امام حسین (ع) کربلائے معلی میں شھداء اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427281 تاریخ اشاعت : 2017/04/03