ٹیگس - رسا
ابراہيم رحيم پور:
ایشیا کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سیکریٹری خارجہ ابراہيم رحيم پور نے گزشتہ روزافغانستان سے متعلق ماسكو ميں منعقدہ تيسری بين الاقوامی كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ وقت کی ضرورت ہے.
خبر کا کوڈ: 427525 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
خبر کا کوڈ: 427524 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
لبنان کے سنی عالم دین:
مسلم علماء کونسل لبنان کے صدر نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں تکفیریت کا فتوا دینے والے مفتیوں کے محاکمہ کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427523 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
آیت الله غریفی:
سرزمین بحرین مشھور شیعہ عالم دین نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں یوم شھادت شھید صدر(رہ) کی جانب اشارہ کیا اور کہا: آپ(رہ) بالغ ہونے سے پہلے مجتھد ہوچکے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 427522 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام ظہیر الحسن نقوی نے مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ: 427521 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
تحریکیں جب شروع ہوتی ہیں تو ایک آدھ فرد سے ہی شروع ہوتی ہیں اور جب آگے بڑھتی ہیں تو ایک ناسور کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔ پاکستان میں جب فرقہ واریت کی تحریک شروع ہوئی تھی تو ایک مخصوص فرقے کے دینی مدارس کے طالب علموں نے شروع کی تھی، ان دنوں میں صرف ایک ہی فرقے کیخلاف تقریریں کی جاتی تھیں اور اسی فرقے کے افراد کو چن چن کر مارا جاتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 427520 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
خبر کا کوڈ: 427519 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
نسیم کربلائی :
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ اسلام، امن و سلامتی کا درس دیتا ہے اسلام کے نام پر ایسے افسوناک واقعات اسلام کے حقیقی و روشن خیال چہرہ کو مسخ کرنے کے مترادف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون کسی قیمت پر انفرادی انصاف کی اجازت نہیں دیتا، مردان یونیورسٹی میں صریحاً ظلم ہوا ہے جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں تمام قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427518 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی نے جنرل (ر) راحیل شریف کے سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے پر بھی اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا : ایوان میں بحث و مباحثے اور سیاسی ومذہبی جماعتوں کی مشاورت کے بغیر اس غیر منطقی اقدام کے اثرات پاکستان کی داخلی و خارجی سلامتی کو شدید خطرات سے دوچار کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 427517 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
جرمنی میں بس ڈرائیور نے با حجاب خاتون مسافر کو بس میں بٹھانے سے انکار کردیا ، جبکہ اٹلی میں مسلم خاتون کو حجاب کی وجہ سے طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427516 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
شام کے صدر کی مشیر :
شام کے صدر کی مشیر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام پر پھر حملہ کیا تو اس سے جنیوا مذاکرات پیچیدہ ہوجائیں گے جبکہ علاقہ میں امریکی اتحادی ممالک سعودی عرب، قطر اور ترکی کی جانب سے وہابی دہشت گردوں کی مدد اور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 427515 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
خبر کا کوڈ: 427514 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے ۱۲ویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن آج ۱۵ اپریل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427513 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہےکہ شرپسند عناصر کا ایرانی اداروں سے تعلق جوڑنے کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 427512 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
ایرانی وزیر خارجہ :
ایران کے وزیر خارجہ نے كہا كہ ايران پر مسلط كی جانے والی آٹھ سالہ جنگ كے دوران صدام كو مہلک ہتھيار فراہم كرنے والے آج دمشق حكومت پر كيميائی ہتھيار استعمال كرنے كا الزام لگا رہے ہيں.
خبر کا کوڈ: 427511 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
امریکہ نے نیوکلیئرگریویٹی بم کا تجربہ کر کے ایک بار پھر یہ دکھانے کی کوشش کی کہ وہ اپنے آپ کوعالمی قوانین سے مبرا سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427510 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
خبر کا کوڈ: 427509 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
حکومت شام اور مخالف مسلح گروہوں کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی بنیاد پر چار قصبوں سے شہریوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427508 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427507 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
آیت الله کاظم صدیقی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں شام پر امریکا کے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بتایا اور کہا: امریکا کا شام پر حملہ اس کے درندہ صفت ہونے کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427506 تاریخ اشاعت : 2017/04/14