رسا - صفحه 304

ٹیگس - رسا
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے جنوبی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی کرکے مزید ۱۲ علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427739    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

سعودی لڑاکا طیاروں کی یمن پرجارحیت جاری ہے اور اس کے تازہ حملوں میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427738    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

افغانستان میں دہشتگردوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپوں میں ۱۶۰ سے زائد دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 427737    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی جارحیت کے باعث یمنی بچوں کی المناک صورتحال کے بابت سخت خبردار کیا ہے۔دوسری جانب عالمی ادارہ خوراک نے کہا ہے کہ دو ملین یمنی بچے غذائی قلت کا شکار ہیں اور انہیں فوری امداد اور معالجہ کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 427736    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

روس کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار موجود نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427735    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالتی محاذ پر ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ سان فرانسسکو میں فیڈرل کورٹ نے غیر ملکی تارکینِ وطن سے رعایت برتنے والے شہروں کے خلاف پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ معطل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427734    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

ايران كے وزير دفاع جنرل حسين دہقان نے اپنے ہندوستانی ہم منصب ارون جيٹلی كے ساتھ علاقائی اور بين الاقوامی تازہ ترين صورتحال پر تبادلہ خيال كيا.
خبر کا کوڈ: 427733    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے امریکا نے بھی کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر جب تک از سرنو جائزے کا عمل جاری رہے گا واشنگٹن اس عرصے میں اپنے وعدوں کی پابندی کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 427732    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

حسن کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا سپریم کورٹ فیصلے کے بعد اقتدار پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا، (ن) لیگی حکومت نے ۴ سالوں میں ملک کا دیوالیہ کیا، عوام مہنگائی اور لوڈشیڈنگ سے تنگ آچکے ہیں، دہشتگردوں کے ہمدرد اب بھی (ن) لیگ کی صفوں میں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427711    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

خواجہ آصف:
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف دہشتگردی کیخلاف فوجی اتحاد کے سربراہ ہونگے، انکو مکمل تحفظ بھی دیا جائیگا، تمام معاملات مئی میں طے پا جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427710    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

کراچی پاکستان :
میٹرک بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر سعید کے مطابق میٹرک کا پرچہ تعطیل کے باوجود معمول کے مطابق ہوگا، انہوں نے کہا کہ امتحانات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں اور انٹر کے امتحانات بھی ہونے ہیں لہذا پرچہ ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 427709    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اتحادی فوج کی مرکزی کمان اور ہیڈ کوارٹر کیلئے جنرل (ر) راحیل شریف نے اپنے بااعتماد اور اعلٰی صلاحیتوں کے حامل اعلٰی ریٹائرڈ فوجی افسروں کی خدمات حاصل کرنیکا فیصلہ بھی کیا ہے، جن میں بریگیڈ (ر) جنرل کے عہدے کے سابق افسر شامل ہونگے، پاک فوج کے ریٹائرڈ اعلٰی افسروں سے اس سلسلے میں بعض نام لئے جا رہے ہیں، جنہیں ہم اپنے قارئین کو وقت آنے سے کچھ پہلے آگاہ کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 427708    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کی عدالت نے طلاق کے مقدمے میں مسلمان مدعا علیہ کی جانب سے اپنی بیوی کو ایک نشست میں دی گئی تین طلاقوں (طلاقِ ثلاثہ) کو باطل، غیر قانونی اور کالعدم قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427707    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید بعثت کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے ۵۹۳ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427706    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427705    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

سوئیڈن کے سپری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کا فوجی بجٹ پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427704    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریگا موگرینی نے بحران شام کے حل کے لیے روس کے ساتھ مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427703    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے یورپ میں پناہ گزینوں کے کیپموں کو نازی دور کے جبری کیمپوں سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427702    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں نے شام کے علاقے جولان میں ایک بار غلطی سے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا تھا جس پر انہوں ان سے معذرت کر لی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427701    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد مسلمانوں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے-
خبر کا کوڈ: 427700    تاریخ اشاعت : 2017/04/24