ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 427945 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
آیت الله علوی بروجردی:
حضرت آیت الله علوی بروجردی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شھروں اور قصبوں میں حوزات علمیہ کا وجود خاص اہمیت کا حامل ہے کہا: حوزات علمیہ ایک ایسے مراکز ہیں کہ اگر انہیں صدمہ پہونچا تو لوگوں کے عقائد متزلزل ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 427944 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
حجت الاسلام آغا سید حسن:
امام بارگاہ بڈگام میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ بھارت کی بے انتہا جابرانہ پالیسی اور ظالمانہ حربوں نے کشمیریوں کو اب موت و حیات کے ڈر سے بے نیاز کیا ہے، حالات اب یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ قابض فورسز سڑکوں پر نہتے عوام کے ساتھ برسر جنگ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427943 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
ڈاکٹر اسحاق:
پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کا کہنا تھا کہ ہم نے آئندہ کے لیے سردار اسحاق خان کو پارٹی کا مرکزی چیئرمین اور سردار ابرار رشید کو سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427941 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
خبر کا کوڈ: 427940 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
ظفریاب جیلانی:
اترپردیش میں ایک پروگرام سے خطاب میں پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ تین طلاق کے معاملے سے بھارتیہ جنتا پارٹی سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427939 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
عدالتی ذرائع کے مطابق فیملی سول عدالتوں میں خلع کی بنیاد پر طلاق کے دعوے دائر کرنے کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ہونے لگا ہے۔ طلاق، خرچے اور جہیز واپسی کے بڑھتے ہوئے دعوؤں پر سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے فیملی عدالتوں کی تعداد ۱۹ کر دی ہے۔ عدالتوں میں زیادہ تر دعوے خلع کی بنیاد پر دائر کئے جا رہے ہیں جس میں خواتین کا کہنا ہے کہ وہ اپنا حق مہر چھوڑتی ہیں، لہذا ان کو طلاق دلوائی جائے۔ عدالتوں نے اسی بنیاد پر ایک ماہ میں ۳۰۰ خواتین کو طلاق کی ڈگریاں جاری کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427938 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
ذرائع کے مطابق کابینہ کی سب کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کے الزام میں ۲۰ افراد کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی گئی ہے جبکہ فورتھ شیڈول میں شامل ۵۷ افراد کو گرفتار کرنے کا حکم بھی دیدیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427937 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
ذکر اللہ مجاہد:
جماعت اسلامی لاہور کے امیر کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی ملک کو اسلامی اور خوشحال بنانے کیلئے سیاست کر رہی ہے اور ہماری سیاست کا مقصد قائداعظم محمد علی جناح کے پاکستان کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے تاکہ ملک میں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ؐ کا اسلامی نظام کا نفاذ ہو۔ انہوں نے کہا کہ سیکولرطبقات نے ملک میں ۷۰ سال سے اسلامی نظام کو نافذ نہیں ہونے دیا اور ملک میں بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے اسلام دشمن پالیسیاں بنائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427936 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
خبر کا کوڈ: 427935 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427934 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
ایران کے سابق وزيرخارجہ نے سعودی عرب کے ولیعہد کے بیان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 427933 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی شہرموصل میں واقع اسکول پر دہشتگرد تنظیم داعش کی جانب سے راکٹ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 427931 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
خبر کا کوڈ: 427930 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
علی حسین نقوی:
اپنے مذمتی بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری سیاسیات نے کہا کہ حکومت اپنے کاروباری تعلقات کو وسعت دینے کیبجائے قومی سلامتی کے امور کو مقدم رکھے، افغان حکومت سے بھرپور احتجاج کیا جانا چاہیے، افغان حکومت کیطرف سے سیکورٹی کی مکمل یقین دہانی تک چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے بند رکھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427928 تاریخ اشاعت : 2017/05/05
حکومت ہندوستان نے جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے احتجاج اور کنٹرول لائن پر فائر بندی کی مبینہ خلاف ورزی اور اس علاقے میں جاری بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427927 تاریخ اشاعت : 2017/05/05
غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے سعودی عرب کے وزیردفاع کے حالیہ بیانات کو ایران کے خلاف کھلی دھمکی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427926 تاریخ اشاعت : 2017/05/05
شام میں قیام امن کی ضرورت پر اقوام متحدہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آستانہ اجلاس تشدد کے خاتمے کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427925 تاریخ اشاعت : 2017/05/05
شام کی فوج نے صوبہ حمص کے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427923 تاریخ اشاعت : 2017/05/05
یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں ایک بار پھر سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں سعودی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427922 تاریخ اشاعت : 2017/05/05