ٹیگس - رسا
ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے سکیورٹی انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے علماء کرام کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر حیدر اشرف کا مزید کہنا تھا کہ رمضان میں ۱۲ ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دینگے جبکہ لاہور میں ۳ ہزار کے قریب مساجد اور امام بارگاہیں ہیں جن کو سکیورٹی کے لحاظ سے ۳ کیٹیگریز میں تقسیم کیا جائے گا۔ میٹنگ میں علماء کرام نے ڈی آئی جی کو یقین دہانی کرائی کہ سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے پولیس کا ہر ممکن ساتھ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428109 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
یعقوب شہباز:
ایس یو سی سندھ کے نائب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اتحاد و وحدت قومی فریضہ ہے، اسے سبوتاژ کرنے والے اسلام اور پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 428108 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
ثروت اعجاز قادری:
مرکز اہلسنت کراچی پر رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان میں اگر عدلیہ آزاد ہوتی تو آج طالبان کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں پاکستانیوں کو بھی انصاف ملتا، عدلیہ کے سر پر آج بھی دہشتگردی اور سیاسی مداخلتوں کی تلوار لٹکی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428107 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
عراق کی عوامی رضاکارفورس نے مغربی موصل کے علاقے القیروان میں داعش کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428106 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
صاحبزادہ حامد رضا:
لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں ایس آئی سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ داعش، القاعدہ اور پاکستانی طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں، تکفیریت اور خارجیت امت مسلمہ کیلئے زہر قاتل ہے، نیوز لیکس کی انکوائری رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنا آمرانہ عمل ہے، پیسے کے ذریعے سیاست کرنے اور سیاست کے ذریعے پیسہ کمانے والے قومی مجرم ہیں، کرپٹ افراد کو سیاست بدر کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، مفاداتی اور مالیاتی سیاست کا علمبردار حکمران خاندان عبرت کا نشان بننے والا ہے، قوم عید کے بعد حکمرانوں کی رخصتی کی خوشخبری سنے گی۔
خبر کا کوڈ: 428104 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
پاکستان میں فوجی عدالت سے سزا یافتہ مزید ۴ خطرناک وہابی دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428103 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں لوگوں کے گھروں پر حملہ کر کے کم سے کم چار افراد کو شہید کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428102 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
۷۴۵ علماء و افاضل اور اساتذہ حوزہ علمیہ قم نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں صدارتی امیدوار حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی کی حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428101 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے مسلمانوں کو عالمی سامراجیت کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی تاکید اور کہا: امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہما السلام ، عالم اسلام کی ممتاز شخصیت اور مسلمانوں کیلئے باعث فخر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428100 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
آیت الله مکارم شیرازی:
سرزمین قم ایران کے معروف مرجع تقلید حضرت آیتالله مکارم شیرازی نے ۲۰۳۰ دستاویز پر دستخط کئے جانے پر عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا کہ یہ ایک سامراجی دستاویز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428099 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 428098 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
جنرل فرزاد اسماعيلی:
اسلامی جمہوریہ ایران دفاعی نظام کو آن لائن کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428097 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ہندوستان کے خارجہ سکریٹری سبرامنیم جے شنکرنے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 428096 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
رہبر معظم نے مختلف عوامی طبقات سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدارتی انتخابات سے قبل ایرانی عوام کے بعض مختلف طبقات نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 428095 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
ہندوستان میں راشٹریہ سوابھیمان تحریک کی طرف سے منعقدہ تقریب میں مقررین نے وہابیت کو ہدف تنقید بنایا ہے-
خبر کا کوڈ: 428078 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ریاض اجلاس کو صیہونی حکومت کی سازش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428077 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے امیدوار محمد باقر قالیباف نے صدارتی امیدوار کی بحیثیت حجت الاسلام و المسلمین ابراہیم رئیسی کی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 428076 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
خبر کا کوڈ: 428075 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
۱۶ مئی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل کی مناسبت سے اولڈ کمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی گئی احتجاجی ریلی سے اے ایس او کے مرکزی صدر قمر عباس جتوئی، مولانا غلام عباس جوئیہ، آئی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد ڈویژن کے رہنماء جمال زیدی اور اصغریہ علم و عمل تحریک (شعبہ خواتین) کی مرکزی صدر سلمہ علی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 428073 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے راولپنڈی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: تحریک جعفریہ پنجاب کے سابق صدر مولانا محمد سبطین کاظمی بیگناہ ہیں ہم عدالت میں ریکارڈ پیش کرسکتے اور گواہی کیلئے میں خود بھی عدالت جا سکتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 428072 تاریخ اشاعت : 2017/05/15