رسا - صفحه 293

ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 428211    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

آل خلیفہ کی جرائم پیشہ حکومت ایک سال دھمکیاں دینے کے بعد آخر کار آج بے حیا اور حیوانی صفت گماشتوں کے ذریعے الدراز علاقے کے مظلوم عوام کو اپنے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے علم و فقاہت کے حریم تک تجاز کرنے کی جرئت کر گئی۔
خبر کا کوڈ: 428210    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

پی ایل ایف کے زیر اہتمام فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے عنوان سے کراچی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کیمپ لگایا گیا، جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں، طلباء تنظیموں، سماجی و انسانی حقوق کی تنظیموں کے قائدین، مختلف مذاہب کی شخصیات و مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 428193    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

لبنان اور فلسطین کی پارٹیاں:
لبنانی اور فلسطینی پارٹیوں نے ایران کو عرب دنیا اور عالم اسلام کا حامی و محافظ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428192    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

لبنان کے سنی عالم دین:
مسلم علماء کونسل لبنان کے رکن نے کہا: تکفیری اور صهیونی ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428191    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

شام کی امام علی(ع) بٹالین نے اپنے صادرہ کردہ بیانیہ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کو منتبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428190    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

کراچی کے نشتر پارک میں منعقدہ کانفرنس سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ حسن ظر نقوی، علامہ امین شہیدی، علامہ ظہیر الحسن نقوی، علامہ باقر زیدی، علامہ اعجاز بہشتی، علامہ اقبال بہشتی، علامہ علی رضوی، علامہ اقتدار نقوی، علامہ مقصود ڈومکی، علامہ برکت مطہری، علامہ مرزا حسین، علامہ ڈاکٹر ماجد رضا عابدی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 428189    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ قرآنی حکم ہے کہ یہودو نصاریٰ کبھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے تو ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کا خیر خواہ کیسے بن گیا؟ جو منافقت کا منبع اور جھوٹ کا پلندہ ہے، امریکہ کی پالیسیاں ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کیخلاف رہی ہیں، ان سے توقع رکھنا کہ وہ دہشتگردی کو ختم کر دیں گے عبث ہے۔
خبر کا کوڈ: 428188    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

حجت الاسلام شیح احمد قبلان:
برج البراجنہ بیروت کے امام جمعہ نے تاکید کی کہ ریاض اجلاس اسرائیل و آمریکا کیلئے نفع بخش اور اتحاد اسلامی کے لئے خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428187    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

شام:
شام کے صوبہ حمص کے ایک زیر محاصرہ علاقے سے مسلح دہشت گردوں کا آخری کارواں بھی باہر نکل گیا۔
خبر کا کوڈ: 428186    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

بحرینی عوام، اپنے مذہبی پیشوا کے خلاف آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428184    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

افغانستان کے نائب وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ سیکورٹی مسائل کی بنا پر اس ملک کے پینتیس لاکھ افغان بچے تعلیم سے محروم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428183    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ پر آل سعود حکومت کی سیکورٹی فورس کے حملے بارہویں روز بھی جاری رہے۔
خبر کا کوڈ: 428182    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں ایران کے جنوبی علاقے خرمشہر کی فتح کی سالگرہ کے موقع پرایرانی مسلح افواج نے تین نئے اسٹریٹجک منصوبوں کی رونمائی کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 428181    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کو صلاح دی ہے کہ وہ اپنی جنگ پسندانہ اور مداخلت پسندانہ پالیسیوں، ایرانوفوبیا پھیلانے کے اقدامات اور دہشت گردوں کے اصلی حامیوں کو خطرناک اور بے فائدہ ہتھیار فروخت کرنے سے باز آجائیں۔
خبر کا کوڈ: 428180    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران سبھی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کو امن کا تحفہ پیش کرنے کے لئےتیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 428179    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے دھشت گرد گروہ داعش کے مقابل عراقی مسلح فورسز کی مکمل کامیابی کے قریب ہونے پر اپنے بیان میں کہا: داعش سے مقابلے میں عوامی فورس کے جزبات لائق تحسین ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428156    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

سرزمین ھندوستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید وصی حیدر نے طولانی مدت علالت کے بعد دار فانی کو الوداع کہہ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 428155    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصرالله:
حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری نے اسلامی جمھوریہ ایران کے حالیہ صدارتی الیکشن میں عوام کی وسیع پیمانہ پر شرکت کو ملت ایران کی عظمت و بلندی اور پیروزی کی نشانی بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428154    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت ‌آیت الله علوی گرگانی نے پوری قوم سے امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کو جامہ عمل پہنانے کی تاکید کی اور کہا: حکومتی مراکز بھی اس نیک عمل کا بیڑا اٹھانے والوں کی امداد کریں تاکہ معاشرہ سے برائیاں دور ہوسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 428153    تاریخ اشاعت : 2017/05/20