ٹیگس - رسا
حزب الله لبنان کے برجستہ رکن:
حزب اللہ لبنان کی مذھبی کونسل کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ امریکی صدر جمھوریہ گداگری میں مصروف ہیں کہا: ڈونلڈ ٹرمپ کی حرکتیں بھیکھاریوں جیسی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428300 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
حجت الاسلام محمود ملک دار:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے گناہ سے دوری فضائل ماہ مبارک رمضان کو بہتر سمجھنا کا سبب جانا اور کہا: نفس کی مراقبت ، قران کریم سے انس اور دعا و مناجات ماہ مبارک رمضان میں روزے دار کے اہم وظائف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428299 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
اویس نورانی:
جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مسلم فوجی اتحاد کے مقاصد واضح نہ ہونے کی وجہ سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں، پاکستان ایران اور سعودی عرب کی صلح کیلئے اپنا کردارا دا کرے، ملکی حالات سول وار کی طرف بڑھ رہے ہیں، ملک میں غربت، افلاس، بیروزگاری اور ناانصافی خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے، حکمران اشرافیہ آتش فشاں کے دہانے پر پکنک منا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428298 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
آیت الله جعفر سبحانی:
سرزمین ایران کے مرجع تقلید نے خلقت اور دنیا میں موجود نظم و انضباط خدا کے قادر ہونے کی نشانی جانا اور کہا: دنیا کی خلقت اس قدر وسیع ہے کہ انسان کی عقل اس کے سمجھنے سے ناتوان اور عاجز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428297 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
ماہ مبارک رمضان میں؛
رمضان المبارک کے ایام میں جمعہ کے علاوہ ہر روز حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نماز ظہرین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں با جماعت ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 428296 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
یمن پر رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ بمباری میں ۸ یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428295 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانے کیلئے ایک تحریک شروع کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428294 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
عمان کے وزیر خارجہ:
عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں رونما ہونے والے بعض واقعات ایران کے ساتھ عمان کے تعلقات کو متاثر نہیں کر سکتے
خبر کا کوڈ: 428293 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
غزہ کے چائیلڈ ہاسپیٹل کے سربراہ نے کہا ہے کہ بچوں کی دوائیں اور میڈیکل ساز و سامان کی قلت کے سبب بچوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 428292 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کے موقع پر ٹرین اور موبائل سروس اور انٹرنیٹ بھی بند ہے۔
خبر کا کوڈ: 428291 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
حسین امیرعبد اللہیان:
حسین امیرعبد اللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مظلوم فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رہے گا .
خبر کا کوڈ: 428290 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
روزه داری کے احکام (۲)؛
اسلامی جمھوریہ ایران میں فقہی احکام کے ماہر نے اس سوال کے جواب میں کہ کيا ماں باپ بچے کو روزہ رکھنے سے منع کرسکتے ہيں کہا : روزہ رکھنے کي توانائی رکھنے والے بچے کو روزہ رکھنے سے روکنے کا گناہ ماں باپ کی گردن پر کفارہ خود بچے کی گردن پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428289 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
اے معبود !آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ، اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی توفیق دے اپنی رحمت سے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 428288 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
سولجربازار کراچی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ صبر، برداشت اور رواداری اس مقدس مہینے رمضان کے خصوصی انعام ہیں، روزے کا حقیقی لطف ان انعامات کے حصول میں ہے، یہ تبھی حاصل ہوتے ہیں کہ جب نفس کےیساتھ جہاد میں ثابت قدمی اور استقامت اختیار کیجائے۔
خبر کا کوڈ: 428271 تاریخ اشاعت : 2017/05/27
نائب شیخ الازهر مصر:
نائب شیخ الازهر مصر نے تاکید کی کہ فقہائے سلف اور معاصر دونوں ہی بے گناہوں کے قتل عام اور عوام کیساتھ بدسلوکی کو اجماعا حرام جانتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 428270 تاریخ اشاعت : 2017/05/27
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے ماہ مبارک رمضان کو تقوائے الھی منزل جانا اور روزہ داری کا مقصد انسانوں کا متقی بنانا بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428269 تاریخ اشاعت : 2017/05/27
حجت الاسلام معین شیرازی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے ماہ مبارک رمضان کو بندگی کی بہار کا مہینہ بتایا اور تقوا الھی کو اس ماہ میں روزے کا نتیجہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 428268 تاریخ اشاعت : 2017/05/27
آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے بدست بحرینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم پر عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ بحرینی حکام اپنی جڑیں آپ کاٹ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428267 تاریخ اشاعت : 2017/05/27
آئی ایس او کا اعلان؛
مرکزی نائب صدر علی کاظمی کا کہنا تھا کہ قرآن و خودسازی کے حوالے سے یونٹس و ڈیژنز میں قرآن و روزہ کی اہمیت و فضیلت کے حوالے سے دروس انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماہ صیام ہمیں استقامت، اخوت و بھلائی کا درس دیتا ہے، ماہ رمضان المبارک میں اللہ تعالی کی رحمت عروج پر ہوتی ہے، روزہ صبر، ہمدردی کا نام ہے۔
خبر کا کوڈ: 428265 تاریخ اشاعت : 2017/05/27
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرم نے سب سے پہلے اس ملک کا دورہ کیا جو ۱۱ ستمبر کے ہولناک واقعہ میں براہ راست ملوث ہے اور جو علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے لیکن ٹرمپ نے ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات عائد کئے۔
خبر کا کوڈ: 428264 تاریخ اشاعت : 2017/05/27