ٹیگس - رسا
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ غریبوں کیلئے مختص ہونے والا فنڈ کرپشن و اقرباء پروری کی نظر ہو جاتا ہے، حکومت زکواۃ کے نظام کی تقسیم کو درست کرلے تو حقداروں کو ان کا حق ملنے کے ساتھ غربت میں بھی کمی واقع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 428515 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
صیہونی حکومت نے شام کی حکومت گرانے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 428514 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
آیت الله عبدالامیر قبلان:
مجلس اعلائے اسلامی لبنان کے سربراہ نے جنگ بدر کو اسلام کی سرنوشت ساز جنگ بتائی ۔
خبر کا کوڈ: 428513 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ داعش اور تکفیریوں نے ہمیشہ منھ کی کھائی ہے اور منھ کی کھاتے رہیں گے کہا: ہمارے دین نے ہمیں جرائت و بہادری کا درس دیا ہے لہذا ہم خوف و ڈر کو اپنے گلے نہ لگائیں ۔
خبر کا کوڈ: 428512 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین علم الہدی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428511 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
دہلی کی جامع مسجد کے امام نے ہندوستان،پاکستان اور کشمیری رہنماوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے بحران کے حل کیلئے آگے کی سمت قدم بڑھائیں۔
خبر کا کوڈ: 428510 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
علی لاریجانی:
اسپیکر علی لاریجانی نے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے کہا ہے کہ امریکی سینیٹ کے ایران مخالف اقدامات کے جواب میں ترجیحی بنیاد پر حمکت عملی تیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 428508 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر اور بعض خطی ممالک کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حالیہ تناؤ ریاض کانفرنس کے منفی اثرات کا نتیجہ ہے .
خبر کا کوڈ: 428507 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
ایران کی بحریہ کے چیف کا کہنا ہے کہ ایران دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428506 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے تازہ فیصلے کو حکومت امریکہ کی تنگ نظری اور غلط پالیسیوں کا ثبوت قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428505 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
خدایا اس میں میری ہدایت فرما نیک اعمال کے لۓ اور اس میں میری حاجتوں اور امیدوں کو برلا، اے وہ ذات جو تفسیر اور سوال کی محتاج نہیں ہے، اے وہ خدا جو مخلوق کے دلوں میں پوشیدہ رازوں کا جاننے والا ہے، درود نازل فرما محمد اور ان کی پاکیزہ آل پر۔
خبر کا کوڈ: 428504 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
روزه داری کے احکام :
رھبر معظم انقلاب اسلامی سے اس مسئلہ کا استفتاء کیا گیا کہ اس لحاظ سے کہ ڈاکٹر شرعی مسائل سے لاعلم ہیں اگر کسی کو روز رکھنے سے منع کردیں تو کیا ان کے کہنے پر عمل ضروری ہے ؟
خبر کا کوڈ: 428503 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کا علاقہ مستونگ دہشتگردوں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔ جب تک اس پورے علاقے میں کومبنگ آپریشن نہیں کیا جاتا، تب تک دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 428486 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
جمو و کشمیر کے شیعوں نے ایرانی پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی (رہ) پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاجی نشست کا انعقاد کیا اور اس حملے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 428485 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
آیت الله اعرافی:
ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ صبر مشکلات پر غالب آنے کا وسیلہ ہے کہا: مشکلات کے روبرو ہمیں ایک فولادی ارادے کی ضرورت ہے ، انسان صبر کی طاقت سے مشکلا اور اپنی راہ میں موجود روکاوٹوں سے گذرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428484 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حوزہ علمیہ کے استقلال کو پسندیدہ کام بتایا اور کہا کہ حوزہ علمیہ کی وابستگی ضرر رسا ں اور استقلال تقویت کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428483 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
شعبہ ھنر میں ادبی تخلیقات کے ذمہ دار نے آج شب میں چھ ممالک کے شعراء کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ملاقات کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 428482 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
یورپی ملک آسٹریا کے صدر نے یکم اکتوبر سے نقاب لگانے پر پابندی عائد کنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428481 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں قطر کے لئے ایران کے مخلصانہ تعاون اور قطر کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کی کوششوں پر ایرانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428480 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
مورخین کا کہنا ہے کہ رسول اکرم (ص) کے گھر میں حضرت امام حسن (ع) کی پیدائش اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی۔ آپ کی ولادت نے رسول اکرم (ص) کے دامن سے مقطوع النسل ہونے کا دھبہ صاف کردیا اور دنیا کے سامنے سورۂ کوثرکی ایک عملی اور بنیادی تفسیر پیش کردی۔
خبر کا کوڈ: 428479 تاریخ اشاعت : 2017/06/10