رسا - صفحه 281

ٹیگس - رسا
پاراچنار میں خودکش دھماکوں کے تیسرے روز بھی ایجنسی بھر کی فضا سوگوار رہی، خود کش دھماکے میں شہید افراد کی تعداد ۷۲ ہوگئی، شہدا کے لواحقین کا شہید پارک میں دھرنا جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 428726    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

پاکستان بھر میں عیدالفطر پیر کو نہایت عقیدت و احترام نیز سادگی کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428725    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

عراقی فضائیہ نے مغربی صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجنوں دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428724    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

سعودی عرب نے اسرائیل کو گلے سے لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428723    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای نے یمن، بحرین اور دوسرے اسلامی ممالک کے مسائل کواسلام کے پیکر پر زخموں کی علامت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428722    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

یمنی فورسز نے صوبہ المخا کے ساحل پر سعودی اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428721    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے دو صوبوں میں فوج کی کارروائیوں میں کم سے کم آٹھ طالبان ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428720    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

جنوبی شام میں واقع قنیطرہ کے علاقے میں شامی فوج نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک سو پچہتّر دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428719    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز عید کے خطبوں میں یمن، بحرین اور دیگر اسلامی ممالک کے مسائل کو عالم اسلام کے پیکر پر گہرا زخم قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 428718    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ تصور ترک کر دینا چاہئے کہ دوسرے ملکوں میں بدامنی پھیلا کر امن و سیکورٹی قائم کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428717    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ اسلامی فقہ کے مطابق اسلامی سرزمینوں پر دشمن کے تسلط کے مقابلے میں تمام مسلمانوں کا فرض ہوتا ہے کہ وہ ہر ممکن طریقے سے جہاد و جدوجہد کریں اور اسی بنا پر اس وقت پورے عالم اسلام پر واجب ہے کہ وہ صیہونی حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 428716    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

حجت الاسلام والمسلمین وحید پور:
اسلامی جمھوریہ ایران میں شرعی مسائل کے ماھر نے فطرہ کے حوالے نفقہ کی تشریح کرتے ہوئے کہا: اگر کسی کے یہاں شب عید مہمان آجائے تو فقط مہمان ہونے کی وجہ سے اس کا فطرہ میزبان پر واجب نہیں ہے بلکہ میزبان اپنا فطرہ خود ادا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 428699    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کرکے مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنادیا۔ایرانی میزائلوں نے اپنے اہداف کو ٹھیک نشانہ بناکر عالمی سامراجی طاقتوں اور ان کے علاقائی ایجنٹوں کو انتباہ جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428698    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

مقبوضہ فلسطین میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کا سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری ہے لیکن دنیا بھر کے ممالک اور بالخصوص عرب مسلم ممالک کے حکمرانوں نے مجرمانہ خاموشی اختیار کررکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428697    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں المسورہ میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے میں شریک پرامن لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428696    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

شامی فوج پانچ برس کے بعد صوبے دیرالزور میں داخل ہو گئی ہے جہاں اس نے کئی علاقوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428695    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

بہرام قاسمی:
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کل جمعہ کے روز مسجدالحرام پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 428694    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

ماہ مبارک رمضان کے آخری ایام اور عید الفطر کے قریب ہونے کی بنیاد پر رهبر انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع تقلید کے دفاتر نے فطرہ کی مقدار کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428693    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

مصلائے امام خمینی(ره) میں؛
مصلائے امام خمینی(ره) تہران میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کی اقتداء میں نماز عید الفطر منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 428692    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 428691    تاریخ اشاعت : 2017/06/23