رسا - صفحه 282

ٹیگس - رسا
حسین جابری انصاری:
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خطرناک کھیل شروع کر دیا ہے جس میں اسے بری طرح سے شکست ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 428690    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

خبر کا کوڈ: 428689    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

خبر کا کوڈ: 428688    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

خبر کا کوڈ: 428687    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

خبر کا کوڈ: 428686    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اسلام آباد پاکستان میں عالمی یوم القدس ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جب تک قدس اور فلسطین آزاد نہیں ہوجاتا ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428685    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

عالمی روزقدس کے موقع پوری دنیا کے آزادی پسندوں کی آوازمیں آواز ملاتے ہوئے ہندوستان کے صوبہ یوپی کے شہر سیتاپور میں نمازجمعہ کے بعد امریکہ اور اسرائیل کی مذمت میں ایک احتجاجی جلسہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 428684    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

حجت الاسلام سید عباس باقری:
شیعہ علماء بورڈ آندھراپردیش کے صدر نے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یوم قدس مسئلہ فلسطین کو دنیا کے اُفق سے مٹادینے کی ناپاک سازش کا منھ توڑ جواب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428683    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

آیت الله سید احمد خاتمی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ عالمی استکبار اور ظلم و ستم سے ملت ایران کی نفرت، یوم قدس کے جلوسوں میں اس کی بھرپور شرکت کا سب سے بڑا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428682    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

عباس کمیلی :
جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ عباس کمیلی نے سعودی عرب کے اسرائیل سے بڑھتے ہوئے تعلقات پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 428681    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

امیر العظیم:
جماعت اسلامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے اپنے بیان میں کہا کہ حکمران جب تک امریکی دوستی کے فریب سے باہر نہیں نکلتے، ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہو سکتی، امریکہ دھوکے باز، طوطا چشم اور ناقابل اعتبار ہے جس نے ہمیشہ پاکستان کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا اور جب کبھی پاکستان پر کڑا وقت آیا، امریکہ نے نظریں پھیر لیں۔
خبر کا کوڈ: 428677    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ۱۱ افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428676    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

اسلامی جمہوریہ ایران کےدارالحکومت تہران سمیت تمام جھوٹے بڑے شہروں میں آج فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے یوم قدس منایا گیا ، ایرانی عوام نے یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کر کے اسرائيل اور اس کی حامی عالمی سامراجی طاقتوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428675    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر میں فن، تمدن اور لٹریچر کا قیمتی ورثہ موجود ہے، جس کا تحفظ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اسے مستقبل کی نسلوں تک پہنچایا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 428651    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

سرزمین عراق کے تین عظیم مراجع تقلید حضرت آیت الله حکیم ، حضرت آیت اللہ بشیر نجفی اور حضرت آیت اللہ محمد اسحاق فیاض نے آپسی ملاقات میں عالم اسلام کے حالیہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428650    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

مجلس اسلامی علمائے شیعہ بحرین کے رکن ‌آل خلیفہ جیل سے رہا ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 428649    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے حوزہ علمیہ قم کے طلاب کو تبلیغ دین کے لئے ھجرت کرنے کی تاکید کی اور کہا: آپ کہ جو حوزہ علمیہ میں علم کے بلند مراتب پر پہونچ چکے ہیں اب قم میں نہ روکئے ، شھروں اور صوبوں میں جاکر دین کی تبلیغ کرئے اور جان لیں کہ اگر آپ وہاں نہ ہوں گے تو مذھب کے لٹیرے وہاں پہونچ جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428648    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ؛
انجمن شرعی شیعیان کشمیر ھندوستان نے قدیمی امام بارگاہ حسن آباد میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 428647    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

صاحبزادہ ابوالخیر زبیر:
جے یو پی کے مرکزی صدر نے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم قرآن سے اپنے رشتے کو مضبوط کرتے ہوئے قیام پاکستان کے حقیقی مقاصد کے حصول کی جدوجہد تیز تر کردیں گے اور اس ملک میں نظام مصطفی ﷺ کو اقتدار میں لاکر دم لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428646    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے کہا کہ ہم پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مسئلہ فلسطین اور قبلہ اول بیت المقدس پر صیہونی غاصبانی تسلط کے خلاف موقف پیش کریں اور فلسطین کاز کی حمایت کا اعلان کریں۔
خبر کا کوڈ: 428645    تاریخ اشاعت : 2017/06/21