رسا - صفحه 277

ٹیگس - رسا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات اسلام آباد کی پہلی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 428938    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

موصل کی آزادی شام اورعراق میں داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428937    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

موصل کی آزادی شام اورعراق میں داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428937    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

حجت الاسلام علی کریمیان :
اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکہ کی موجودگی اور عراق کی بعثی حکومت کے سقوط نے اسلامی اور استقامتی افکار کے حامل ذرائع ابلاغ کے معرض وجود میں آنے کاماحول فراہم کیا۔
خبر کا کوڈ: 428936    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

عراق کے وزیر اعظم اور عراقی فوج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے موصل شہر پہنچ کر، عراقی قوم کو اس شہر کی داعش کے قبضے سے آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428935    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

عراق کے وزیر اعظم اور عراقی فوج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے موصل شہر پہنچ کر، عراقی قوم کو اس شہر کی داعش کے قبضے سے آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428935    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

اصغریہ کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے اپنے بیان میں کہا کہ ۲۳ جولائی کو ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا، جس سے علماء کرام اور تنظیمی شخصیات خطاب کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 428923    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

اصغریہ کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے اپنے بیان میں کہا کہ ۲۳ جولائی کو ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا، جس سے علماء کرام اور تنظیمی شخصیات خطاب کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 428923    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

مصر کے مفتی نے رفح کے دھشت گردانہ سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھشت گروہ اور ان سے متعلق تمام افراد «مفسد فی‌الارض» کا مصداق ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428921    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

مصر کے مفتی نے رفح کے دھشت گردانہ سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھشت گروہ اور ان سے متعلق تمام افراد «مفسد فی‌الارض» کا مصداق ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428921    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

عمار چھاونی کے سربراہ:
حجت‌ الاسلام والمسلمین طائب نے بعض سیاسی منفعت پرستوں کے ہاتھوں انقلابی کمیٹیوں کو بدنام کئے جانے پر شدید تنقید کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ اندرونی ماحول خراب کرنے کے بجائے لوگوں کی مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 428916    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے ڈینٹسٹ سیمینار میں امریکا، انگلینڈ اور فرانس کو حکومتی دھشت گردی کا مظھر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428915    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

عراقی فوج نے موصل شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور داعشی دہشت گردوں کو دریائے دجلہ کی محض چند میٹر کی پٹی میں محصور کرکے ان کے فرار کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔ عراقی انٹیلی جنیس نے عام شہریوں کے بھیس میں فرار ہونے والے درجنوں ملکی اور غیر ملکی داعشی دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428914    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

مصر کے سرحدی گاؤں رفح میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428913    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

امریکی وزارت جنگ نے عراق و شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں سیکڑوں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428912    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

امریکہ میں قطر کے سفیر کا انکشاف؛
امریکہ میں قطر کے سفیر نے دعوی کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی شہریوں سمیت سعودی سفارتخانے براہ راست طور پر ملوث رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428911    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

یمنی فوجیوں نے سعودی عرب کے فضائی حملوں کے جواب میں نجران میں واقع سعودی فوجی اڈے الذبا کو نشانہ بناکر متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428910    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی طرف سے بحرین کے ممتاز عالم دین اور بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ۴۵ دن گزر گئے ہیں اور ان کی صحت و سلامتی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں۔
خبر کا کوڈ: 428909    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

آیت اللہ کاظم صدیقی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے کو منحوس اور شر انگیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے بعد آل سعود کے ظلم و ستم کی تیغ مزید تیز ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428908    تاریخ اشاعت : 2017/07/08