رسا - صفحه 272

ٹیگس - رسا
سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ہم جو یہ جدوجہد کر رہے ہیں یہ ایک جائز اور مبنی برحق جدوجہد ہے، کیونکہ جموں کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے جس پر بھارت نے اپنی فوجی طاقت کے بل پر قبضہ جمایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429025    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملت جعفریہ پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء اور زخمیوں کے لواحقین کیساتھ کھڑی ہے، پاکستان میں شیعہ اور سنی کا کوئی مسئلہ نہیں، شیعہ اور سنی متحد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شیعہ اور سنی کو منظم سازش کے تحت لڑایا گیا اور فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے تکفیری گروہ پیدا کیا گیا، مگر آج شہداء کے مقدس لہو کی بدولت شیعہ اور سنی متحد ہیں اور تکفیری گروہ تنہا ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429024    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکمرانوں کو ماضی سے سبق سیکھنا اور ایرانی قوم کے ساتھ احترام کی زبان میں بات کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 429023    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

عبداللھیان:
فلسطین حمایت کانفرنس کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے خلاف جاری تحریک انتفاضہ قدس ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429022    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے شام کے اقتداری اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429021    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

زاہد محمود قاسم:
علماء سے گفتگو میں پی یو سی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ جو قوم اپنے نظریاتی اور تہذیبی وجود کے تحفظ و ترقی کیلئے قربانی نہیں دے سکتی وہ قطعاً قوم کہلانے کے حق دار نہیں، اللہ کے فضل سے ہمارے بزرگوں نے قائداعظم کی قیادت میں بے پناہ قربانیاں دیکر پاکستان کے نظریاتی تشخص کو قائم کیا اور اس ملک کو بنایا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ایجنڈہ ہے کہ اس پاکستان کو کمزور کیا جائے اور اس ملک میں دہشتگردی، مذہبی منافرت اور لسانیت کو فروغ دیکر قوم کو تقسیم کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 429020    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

طاہر اشرفی:
چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی، ہم کسی کو سیاسی عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دیں گے، ملک میں بڑی مشکل سے جمہوریت کو فروغ ملا ہے اور اب جمہوریت کی گاڑی کو پٹڑی سے اتارنے کی سازش ہو رہی ہے جبکہ ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دی جا رہی ہے جس کا مقصد سی پیک منصوبے کو ناکام بنانا ہے لیکن میں اس میں مودی سرکار کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 429019    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

سعودی عرب کے حکام کا سرزمین حجاز پر شیعہ مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی فورسز کے تازہ ترین حملے میں ۳ شہیعہ مسلمان شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429018    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

ہندوستانی ریاست اترپردیش میں ضلع فرخ آباد کے نزدیک ریل گاڑی میں سوار ایک مسلمان خاندان کو ہندو دہشت گردوں نے باقاعدہ شناخت کرکے ان پر تشدد کیا اور انھیں لوٹ لیا جبکہ ریلوے پولیس یہ سارا تماشا دیکھتی رہی۔
خبر کا کوڈ: 429017    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

انٹینیو گوٹریش :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹینیو گوٹریش ایران اور گروپ ۱+۵ کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ میں اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل قابل تعریف ہے۔
خبر کا کوڈ: 429016    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

یورپ یونین نے بحرین کے انسانی حقوق کے ممتاز رہنما نبیل رجب کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429015    تاریخ اشاعت : 2017/07/15