ٹیگس - رسا
گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد یمنیوں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 429120 تاریخ اشاعت : 2017/07/22
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی کیمٹی کے سربراہ نے ایران اور پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے نتیجے کو دنیا کے لیے واضح اور قوی پیغام کا حامل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429119 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

مجمع قولنا و العمل لبنان کے سربراہ:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے مسجد الاقصی میں غاصب صھیونیوں کی جنایتوں پر عرب حکمراںوں کی خاموشی اور بے توجہی پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 429118 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

آیت الله آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے معارف اهل بیت (ع) سے آشنائی مذھب شیعیت کا لازمہ جانا اور کہا کہ شیعہ اپنی گفتار و رفتار سے محبت اہل بیت(ع) کا اظھار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429117 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ موت انسانوں کے دلوں کو تازگی عطا کرتی ہے کہا: موت کا اقرار کرنے والوں کا دل نورانی ہوتا ہے اور یہ لوگ دنیا سے لو نہیں لگاتے ۔
خبر کا کوڈ: 429116 تاریخ اشاعت : 2017/07/21

حجت الاسلام محمد عون نقوی:
ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ نے کراچی میں مختلف اجتماعات سے خطاب کے دوران دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں سے خطاب میں کہا کہ وہ فروعی اختلافات کو بھلا کر یکجا ہوں، کیونکہ اسلام دشمن قوتیں پوری دنیا میں مسلمانوں کا خون بہا رہی ہیں، جس کے خاتمے کیلئے ہمیں ٹھوس اور مؤثر اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429115 تاریخ اشاعت : 2017/07/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک شہید کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: بعض لوگ نہیں سمجھتے ،اگر شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج تہران اور اہواز میں امن و اماں کا کہیں نام و نشان نہ ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 429114 تاریخ اشاعت : 2017/07/21

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ عالم اسلام پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429113 تاریخ اشاعت : 2017/07/21

مسجد الاقصی کے اطراف میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 429112 تاریخ اشاعت : 2017/07/21

ٹام بوسرٹ:
امریکہ نے تہران کے خلاف دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن ایران کے خلاف نئی پابندیاں لگانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429111 تاریخ اشاعت : 2017/07/21

سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجی اڈوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429110 تاریخ اشاعت : 2017/07/21