ٹیگس - رسا
حجت الاسلام مرزا یوسف حسین:
احتجاجی اجتماع سے خطاب کے دوران پاکستان معروف عالم دین نے کہا کہ حکمران ٹولہ دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے جس کی وجہ سے قاتل درندے جب اور جہاں چاہتے ہیں بے گناہوں کو خون میں نہلا دیتے ہیں، پاکستان میں بسنے والے تمام طبقات دہشت گردی سے پریشان ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ یہاں امن قائم ہو۔
خبر کا کوڈ: 429177 تاریخ اشاعت : 2017/07/25
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل نےایک بیان میں کہا کہ ملک اس وقت جس دوراہے پر کھڑا ہے اس کا تقاضا ہے کہ عوام اور سیاسی زعماء کرپشن فری پاکستان کی بنیاد رکھیں، نواز شریف عوامی حمایت کے ساتھ ساتھ اقتدار میں رہنے کا اخلاقی و قانونی جواز کھو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429176 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

حجت الاسلام ڈاکٹر علی عباس نقوی:
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ التنزیل پاکستان کے مسئول علامہ سید سجاد حسین نقوی نے کہا کہ طفلان مسلم ورکشاپ کے بچے کربلا کے بچوں سے سبق حاصل کرتے ہوئے امن و وحدت کا پیغام لیتے ہوئے آئندہ آنیوالے دنوں میں دہشتگردی کے ناسور کو وطن عزیز سے اکھاڑ پھینکیں گے اور ہمارا ملک ان شاء اللہ امن کا گہوارہ بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 429175 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

انہیں سہولتکار کیوں نہیں سمجھا جا رہا جنھوں نے اے پی ایس پشاور میں ہونیوالی دہشتگردی کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا تھا؟ دہشتگرد افغانستان سے آئے یا شمالی و جنوبی وزیرستان سے، اپنے ساتھ دھماکہ خیز مواد نہیں لاتا۔ شہروں میں انکے سہولتکار موجود ہیں۔ یہی سے دھماکہ خیز مواد دہشتگردوں کو دیا بھی جاتا ہے اور انہیں ٹارگٹ تک پہنچایا بھی جاتا ہے۔ یہ امر بھی واقعی ہے کہ خودکش جیکٹس سہولتکاروں کے ٹھکانوں پہ ہی بنتی ہوں۔ اس فکری مغالطے سے نکلنا ہوگا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ بقول ڈاکٹر طفیل ہاشمی صاحب، انکا باقاعدہ مذہب بھی ہوتا ہے اور انکی فقہ بھی ہوتی ہے۔ کیا دہشتگرد خودکش حملے سے پہلے نعرہ تکبیر بلند نہیں کرتا؟ کیا وہ جنت کے لالچ میں نہیں پھٹتا؟ اور سب سے بڑھ کر، جن پہ حملہ آور ہوتا ہے انہیں وہ کافر، زندیق اور گنہگار نہیں سمجھتا؟
خبر کا کوڈ: 429174 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

سنڈیکیٹ نے اس موقع پر ۴ ارب ۳۰ کروڑ سے زائد مالیت کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی اور اس موقع پر ممبران سنڈیکیٹ نے یونیورسٹی کی مالی حالت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اجلاس میں وائس چانسلر نے ممبران سنڈیکیٹ کو یونیورسٹی میں جاری تعلیمی و تحقیقی کاموں کے بارے میں خصوصی بریفنگ دی۔
خبر کا کوڈ: 429173 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

حجت الاسلام سید علی عباس نقوی:
ورکشاپ سے خطاب میں ادارہ التنزیل پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں اتحاد و وحدت قرآن کے اصولوں پر چل کر ہی حاصل ہوگی لہٰذا ہمیں قرآنی تعلیمات کو عام کرنا ہوگا، پاکستان اس لیے حاصل کیا گیا تھا کہ مسلمان اپنی دینی تعلیمات کے مطابق امن و سلامتی کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔
خبر کا کوڈ: 429172 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دیوبندی دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں ۹ پولیس اہلکاروں سمیت ۲۶ افراد ہلاک اور ۵۲ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429171 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

کراچی پاکستان:
پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں ۴ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ادھر عزیز آباد سے بھی ایک برقعہ پوش دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429170 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: خاندان اہلبیت (ع) کی ایک بی بی قم میں دفن ہوں گی جس کی شفاعت سے تمام شیعہ بہشت میں داخل ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 429169 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی میڈيا کی خبر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےایک بیان میں کہا ہے کہ آج صبح خلیج فارس میں امریکی بحریہ کے جنگی جہاز نے ایرانی کشتی کی طرف خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئےفائرنگ کی لیکن ایرانی کشتی نےکسی اشتعال کے بغیر اپنی ماموریت جاری رکھی۔
خبر کا کوڈ: 429168 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کا انتباہ؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سمجھتا ہے کہ آئی اے ای اے کے معائنے کی سطح مناسب نہیں ہے تو اسے کم کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429167 تاریخ اشاعت : 2017/07/25