رسا - صفحه 259

ٹیگس - رسا
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں مرکز اہلسنت پر نواز شریف کی ناہلی پر ’’یوم انصاف‘‘ مناتے ہوئے کارکنان سے خطاب میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگرد آج بھی آزاد ہیں، جہاں چاہتے ہیں دہشتگردی کر دیتے ہیں، کالعدم تنظیمیں پوری طاقت اور آزادی کیساتھ آج بھی اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، کوئی انہیں روکنے والا نظر نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 429269    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرثقافت نے ایرانی عازمین حج کو سفارش کی ہے کہ وہ ایران سے تمام مسلمانوں کے لئے امن و اتحاد اور خلوص و محبت کا پیغام لے کر جائیں اور صیہونیوں کے جرائم و مظالم کا پردہ چاک کریں-
خبر کا کوڈ: 429268    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

جنرل محمد باقری:
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سمندری حدود میں علاقے سے باہر کے فوجیوں کی ہرنقل و حرکت کا جواب دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429267    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے تاریخی اور مرکزی جامعہ مسجد کو مقفل رکھنے پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دینی مسائل مداخلت جانا ۔
خبر کا کوڈ: 429266    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

کراچی پاکستان:
احیاء شہداء کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ حسن ترابی کسی ایک فرقے کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کا عالم تھا، اُن کی پوری زندگی کا مقصد اللہ کے دین اور امت رسول کی سر فرازی تھی، متعدد حملوں کے بعد بھی حسن ترابی اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہوئے اور شیعہ سنی اتحاد کے مشن کو جاری رکھا جس کی زندہ مثال متحدہ مجلس عمل ہے، حسن ترابی کا فلسفہ جو انہوں نے ہم سب کو دیا وہ ہمارے لئے رہنمائی کا کردار ادا کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429265    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کا مطالبہ؛
یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ حج کے ایام میں سبھی حرام مہینوں میں یمن کے تمام علاقوں میں جنگ روک دے
خبر کا کوڈ: 429263    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

یمنی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے صوبہ عسیر اور یمن کے صوبہ جوف میں چار سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا
خبر کا کوڈ: 429262    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

ایرانی حجاج کا پہلا قافلہ فریضہ حج ادا کرنے کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے۔ ایرانی حجاج کے پہلے قافلہ کو امور حج میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر نے تہران سے الوداع کیا۔
خبر کا کوڈ: 429261    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حج مسجد الاقصی اور علاقے میں امریکا کی شیطنت آمیز موجودگی کے بارے میں امت اسلامیہ کے برملا موقف کے اظہار کی بہترین جگہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429260    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

نجف اشرف عراق میں؛
سیمینار « نہضت امام حسین(ع) میں میڈیا کا کردار» حرم امام حسین اور امام علی علیھما السلام کے تعاون سے نجف اشرف عراق میں منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 429259    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے بیان کیا؛
اسلام کے اخلاقی مکاتب کی نگاہ سے فقط نیک ، اچھے اور اقتداروں کے حامل عمل کا انجام دینا کافی نہیں ہے بلکہ اس کے انجام دینے کے لئے نیت اور جزبات کا بھی پاک ہونا ضروری ہے یعنی معنویت اور مادیت دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429258    تاریخ اشاعت : 2017/07/31