ٹیگس - رسا
عبدالوحید روپڑی:
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلحدیث پنجاب کے امیر کا کہنا تھا کہ اسلام انتہاپسندی نہیں محبت اور امن کی تلقین کرتا ہے، اتحاد امت ہی اسلام کی قوت ہے، اسلام میں فرقہ واریت کا کوئی تصور نہیں، قرآن و سنت پر عمل کرتے تو فرقوں میں تقسیم نہ ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 429372 تاریخ اشاعت : 2017/08/07
جنرل حاجی زاده:
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے مغربی ممالک کی طرف سے ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی درخواست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کو ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 429371 تاریخ اشاعت : 2017/08/07

خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین یورپی ٹرائیکا کے ایران مخالف امریکی بیان کی حمایت کا کوئی جواز پیش کرنے سے قاصر ہے۔
خبر کا کوڈ: 429370 تاریخ اشاعت : 2017/08/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے وفد نے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اپنی پوری طاقت اور توانائی کے ساتھ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 429369 تاریخ اشاعت : 2017/08/07

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون میں توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429368 تاریخ اشاعت : 2017/08/07

شام پر امریکی طیاروں کی بمباری میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429367 تاریخ اشاعت : 2017/08/07

جنوبی افریقا میں ؛
جنوبی افریقا کی حکمراں جماعت افریقن نشنل کانگریس نے اسرائیلی وفد کا خیر مقدم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429366 تاریخ اشاعت : 2017/08/07

شام کے جنوبی علاقے میں روسی افواج کے ڈپٹی کمانڈر نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے جنوبی شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی تو پھر روس کو معلوم ہے کہ اس کے تدارک کے لئے کیا کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 429365 تاریخ اشاعت : 2017/08/07

گورنر منی سوٹا :
امریکی ریاست منی سوٹا کے گورنر نے شہر بلومینگٹن کی ایک مسجد پر بم حملے کو دہشت گردی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429364 تاریخ اشاعت : 2017/08/07

سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین کا انٹرویو:
سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آل سعود کی نگاہ میں حاجیوں کی جان کی اہمیت نہیں ہے وہ اپنے سیاسی اھداف اور ذاتی منافع کی تکمیل میں سیکڑوں حاجیوں کو قربان کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429363 تاریخ اشاعت : 2017/08/07

حجت الاسلام ناصر هدایتی:
تبلیغات اسلامی بجنورد کے چئرمین نے کہا: انسانی حقوق کی حمایت کے حوالے سے امریکا کا دعوا سب سے بڑا جھوٹ اور دنیا کو فریب ہے نیز اس جھوٹ سے انسانی کرامتوں کو شدید ضربہ پہونچا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429347 تاریخ اشاعت : 2017/08/05