رسا - صفحه 250

ٹیگس - رسا
شھید قائد عارف حسین الحسینی کی انتیسویں برسی کی مناسب سے مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے مدرسہ سلیمانیہ کے ھال میں سیمینار « سفیر نور» کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 429453    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

حجت الاسلام حسن رضا قمی:
ایس یو سی پنجاب کے سیکریٹری مالیات کا کہنا تھا کہ قائد شہید آج بھی ہمارے درمیان موجود ہیں، اور ان کے جانشین حجت الاسلام و المسلمین ساجد علی نقوی شہید قائد کے متعین کردہ راستے پر قوم کی قیادت کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں، در حقیقت وہی شھید عارف الحسینی کے خوابوں کی زندہ تعبیر ہیں، شہید قائدکے شیدائی، ان کے مقدس خون سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ وہ اسلام کی سربلندی اور ملی وقار کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 429451    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے ایک بیان میں کہا کہ وطن عزیز سے نواز شریف اگر مخلص ہیں تو انہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کو دل و جان سے تسلیم کرلینا چاہیئے اور عوام کو ریاستی اداروں کے مقابلے میں لانے سے گریز کرنا چاہیئے، اپنے اور اپنے خاندان کو نیب کے سامنے لاکر قومی دولت کو واپس کریں۔
خبر کا کوڈ: 429450    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں مرکز اہلسنت پر وفائے پاکستان ریلی کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ امن، محبت، بھائی چارگی اور احترام انسانیت کے فلسفے کو عام کرکے نظریہ پاکستان کی مخالف سوچ کو ناکام بنانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429449    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
جیکب آباد پریس کلب کے سامنے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان وہ پاکستان ہے جو امریکہ اور آل سعود کی مداخلت سے پاک ہو، جہاں قوم کی قسمت کے فیصلے عوام کے منتخب صالح بندوں کے ذریعہ منتخب ایوانوں میں کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 429448    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

بین المذاہب امن کانفرنس:
مقررین کا کہنا تھا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے پہلی دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان میں مسیح، ہندو، سکھ اقلیت میں نہیں رہیں گے بلکہ سب ایک ہو جائیں گے۔ اسی طرح پاکستان کے آئین میں تمام اقلیتوں کے حقوق یکساں ہیں کسی کو دوسرے پر برتری حاصل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ منیارٹی کا لفظ کوئی طعنہ نہیں یہ صرف تعداد میں کم لوگوں کو ظاہر کرتا ہے لہٰذا کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429447    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

علی حسین نقوی:
ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری سیاسیات نے ایک بیان میں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے وڈیرے آنے والے انتخابات سے قبل اپنے اپنے حلقوں میں عوام کو پولیس اور اپنے غنڈوں کی طاقت کے ذریعے مرعوب کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، سندھ پولیس اور انتظامیہ نے پیپلز پارٹی کے ان وڈیروں کے اشاروں پر غریبوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429446    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
اسلامی بیداری اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے اسٹراٹیجک سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے شہید محسن کی مظلومانہ اور دردناک شہادت پر تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں امن و سلامتی شہید محسن حججی جیسے بہادر اور مدافع حرم شہداء کی مرہون منت ہے۔
خبر کا کوڈ: 429445    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

فلسطینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی رہنماؤں نے اقوام متحدہ میں اپنی مکمل رکنیت حاصل کرنے کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429444    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر تنہائی سے بچنے کیلئے ایران کو قصور وار ٹھرا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429443    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

جوان شہید جو اپنے آقا حسین (ع) کی طرح تکفیری یزیدیوں کے ہاتھوں ذبح کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429442    تاریخ اشاعت : 2017/08/12